چمڑے کی اہمیت

Posted on at


اللہ تعا لیٰ نے دنیا میں بے شمار نعمتیں انسان کو عطا کی ہیں انسان کو ان نعمتوں سے نوازاہےجوکہ بہت قیمتی ہیں اللہ تعالیٰ نے چرند پرند اور تمام قسم کی مخلوقات پیدا کی ہے



آج سے تقریباً 14 سو سال پہلے کاغذ کی جگہ چمڑااستعمال کیا جاتا تھا۔جس پر قرآن مجید اور مختلف قسم کی تحریریں لکھی جاتی تھیں ۔اس کے علاوہ درختوں کے پتے بھی استعمال کیے جاتے تھے۔چمڑاجو کہ جانوروں سے حاصل ہوتا ہے۔



  آج کے جدید دور میں چمڑا مختلف مقاصد کیلئے استعمال کیا جاتا ہے جو کہ چمڑے کے جوتے ،بیگ اور گاڑیوں کی سیٹیں وغیرہ بنائی جاتی ہیں۔چمڑے کو اور مختلف اشیأ بنانے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔



      چمڑے کی صنعت ایک اعلیٰ قسم کی صنعت ہے اس کو مختلف مراحل سے گزارہ جاتا ہے مثلاً لائمنگ ،ڈائنگ اورنیوٹرالائزیشن کے بعد چمڑا محفوظ کر لیا جاتا ہے یہ صنعت پاکستان کی بہت اعلیٰ صنعت ہے۔



About the author

160