ڈیجیٹل کرنسی ڈیجیٹل خواندگی کیلۓ،وومنز اینکس کیساتھ @ انسائیڈ بٹ کوائن کانفرنس میں

Posted on at

This post is also available in:

سات اور آٹھ اپریل کو

the Inside bitcoin conference

نیو یارک شہر کے جا ویٹس کنونشن سنٹر میں منعقد ہوئی۔وہاں پر کئ ماہرین ،نئی شروعتت کرنے والے اور چھوٹے ا ستعمال کنندگان موجود تھے۔ بٹ کوائن کے بارے میں میں نے کئی ماہرین سے ملاقات کی اور ان میں سے زیادہ تر کا اننٹرویو کیا۔ ایک ایسی کرنسی کے بارے میں بات کرت ہوۓ جو نہ تو ٹھوس ھے اور نہ ہی قابل رسائی اس  بارے میں سوچنا مشکل ھے۔اور خاص طور پر اس وقت جب آپ یہ سوچ رھے ہوں کہ کسطرح ترقی پزیر کمیونٹیز کی مدد کی جاۓ جنکو بینکاری اور رقوم کی منتقلی میں مسائل در پیش ہوں۔،

 

ایون روز،صدر اور سی ای او ہیں جینیسیس کوائن کے اور فرشتہ فروغ

بٹ کوائن کہ صرف ایک کرنسی کیطور پر نہ دیکھیں بلکہ ایک ٹیکنالوجی اور سماجی رفاھی وجہ سے  فلم اینکس اور وومنز ایکنس فاؤنڈیشن نے فروری ۲۰۱۴ سے اپنے صارفین کو بٹ کوائن میں  ادائیگی کرنا شروع کر دی ھے۔  

یہ ایک ایسی کرنسی ھے جو کہ نا صرف تجارتی اور مالی مدد مہیا کرتی ھے بلکہ لوگوں کو تقویت دیتی اور سمایہ کاری کو فروغ دیتی ھے۔

 

ڈین ھیوجز ۔سی ای او آف امیونی اور فرشت فروغ

باوجود اسکے کہ مردون کے مقابلے میں اس کانفرنس میں خواتین کی تعداد کم اہمیت کی تھی،میں نے بہت متاثر کن خواتین کو پایا جو کہ مزید خواتین کو اس بات کی طرف راٖب کرنے کی کوشش کر رھی تھیں کہ اپنے لۓ ڈیجیٹل بٹوہ بنائیں اور ڈیجیٹل پیسوں تک رسائی حاصل کریں اور اس سے لطف اندوز ہوں۔

بینکاری کا نظام میں  فیس لیٹ ہونا اور کی دیگر تھفظاتی مسائل ایسے ہیں جو کہ آپ کو مجبور کرتے ہیں کہ آپ بھی ڈیجیٹل پیسوں کے بارے میں سوچیں۔

مزید انٹرویوز آ رھے ہیں۔.

 فرشتہ فروغ ۔ فلم اینکس سینئیر ایڈیٹر

مہربای کر کے فلم اینکس پر میرے زاتی صفحے پر ائیں اور سبسکرائیب کریں

مہربانی کر کے وومنز اینکس پر بھی آئیں اور اس کو بھی سبسکرائیب کریں تا کہ آپ کو اپڈیٹس اور مضامین اور ویڈیوز مل سکیں۔

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160