کافی ہاں اور کافی نہیں

Posted on at

This post is also available in:


میں کافی کا عادی نہیں ہوں، لیکن میں آسانی سے ہو سکتا ہوں. میں کافی کو پسند کرتا ہوں جب سے یہ میری یاداشت میں ہےکیونکہ میں جانتا ہوں کہ میں آسانی سے اس کی توجہ کا شکار ہو سکتا ہوں، اور میں یہ جان بوجھ کر وقتا فوقتا اسے پیتا ہوں. یہ عام طور پر ہفتے کی صبح میری دعوت ہوتی ہے. :) بہرحال، امریکا چلتا ہے.... کافی پر، اور ان گنت لوگ اس ملک میں اس جادو کے خواص پر انحصار کرتے ہیں، اور غلط فہمیوں کا شکار ہو کر اکثر اس کو کیفین کے سلسلے میں نظر انداز کر دیتے ہیں. حالیہ مطالعے میں دکھایا گیا ہے کہ کافی کا اعتدال پسندی میں استعمال کارگر ہے. یہاں ذھن میں رکھنے کے لئے چند پوائنٹس ہیں.



ہمارے بچے: ہمارے بچوں کو کافی سے نقصان پہنچتا ہے اس بارے میں کافی بحث ومباحثہ ہو چکے ہیں، لیکن حالیہ مطالعے ان کی صحت کے لئے بہت زیادہ خطرناک کافی کے ساتھ منسلک دیگر اجزا تلاش کر رہے ہیں. کافی کی وہ مقدار کو ہمارے بچے عام طور پر لے رہے ہیں یہ خطرناک نہیں ہے. تاہم، چینی کی وہ مقدار جو وہ کافی کے ساتھ لے رہے ہیں اس سے مطلب ہے، کیونکہ چینی انھیں دل کی بیماری، موٹاپا، ذیابیطس سمیت اہم صحت کے خطرات کو ان کے لئے بے نقاب کرتا ہے. اگر میں آپ کو کھل کر بتاؤں تو یہ کافی نہیں جس کی ہمیں فکر ہے، بلکہ کتنی مقدار اور کتنی بار ہمارے بچے سوڈا اور توانائی کے مشروبات پیتے ہیں، جس میں کافی سے زیادہ کیفین ہوتی ہے، جو کہ چینی اور چینی کے متبادل اجزاء سے بھری ہوئی ہیں.


 



پانی کی معمولی کمی: یہ سچ ہے کہ کیفین پیشاب آور کے طور پر کام کرتا ہے، لیکن صرف اگر کافی کو زیادہ مقدار میں پیا جائے، اس سے پانی کی کمی واقع ہو گی جو ہمارے جسم کو متاثر کرے گی.


نیند کا نہ آنا: ہاں اور نہ. جب تک ہم کیفین کے بالخصوص محرک خواص کے لئے حساس ہیں، اور اگر اس بات کو یقینی بنائیں کہ ہمارے مشروبات - اور کھانے کی اشیاء میں کیفین نہیں- تو بستر پر جانے کے 6 گھنٹے بعد تک، ہماری نیند متاثر نہیں ہونی چاہیے.


 



صحت کے کچھ فوائد: سائنسی مطالعہ دیکھا سکتا ہے کہ کافی کے شائقین ہمیشہ سے اس کی تبلیغ کرتے آ رہے ہیں. اگرچہ ان نتائج کی تصدیق کے لئے مزید تحقیق کی ضرورت ہے کہ کیفین توانائی کی سطح میں اضافہ، ارتکاز اور آمادگی کو بہتر بنانے، طویل مدتی یاداشت تیز ہونا، سر درد کی بعض اقسام میں مدد فراہم کرنا اور دمہ کے بعض مریضوں کو کچھ حد تک تھے کرتی ہے. لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہم کافی میں غسل کرنا شروع کر دیں، تاہم، ان جائزوں کو تسلیم کرنے کے لئے اب بھی اضافی ثبوتوں کی ضرورت ہے.


ایک ہلکے نشے کی لت: کیفین سے ایک ہلکے جسمانی انحصار متحرک ہوتا ہے، لیکن کسی بھی طرح اسے شراب اور منشیات کی لت سے موازنہ نہ کیا جائے. یہ ہمارے دماغ کے ایک محرک کے طور پر ہے، کیفین کے اچانک خاتمے سے سر درد، تھکاوٹ، بے چینی اور ارتکاز کے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں، تاہم، یہ شراب اور منشیات کی طرح ہماری صحت پر ڈرامائی انداز میں اثر انداز نہیں ہوتی. کیفین کی لت ہماری سوچ سے کم سنگین ہے.


 



کیفین اور صحت کے کچھ مسائل. حالیہ مطالعہ نے ظاہر کیا ہے کہ کافی کے 3 کپ تک پینے والے صحت مند بالغوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچاتی. یہ سچ ہے کہ تھوڑی سی زیادہ مقدار بزرگ افراد اور ہائی بلڈ پریشر والوں کے لئے حساس ہے، اور خطرے سے دوچار کر سکتی ہے، تاہم، کافی کچھ طبی حالات جنھیں پہلے تسلیم کیا گیا ہے میں کام نقصان دہ ہے. مثال کے طور پر، اگر ہم اپنی خوراک میں مناسب کیلشییم لے رہے ہیں، تو کافی ہڈیوں کے لئے نقصان دہ نہیں، ہاں اگر ہم بڑی عمر کے افراد میں شامل نہیں. اس کے ساتھ ساتھ کافی ہلکا بلڈ پریشر اور حساس افراد کے دل کی دھڑکنے کی شرح میں اضافہ کرتی ہے، لیکن اس کے باوجود حالیہ جائزوں میں کیفین اور دل کی بیماری کے درمیان کوئی تعلق نہیں دکھایا گیا ہے. پہلے سے ہائی بلڈ پریشر یا دیگر دل کے مسائل سے دوچار لوگوں کو کیفین لینے سے پہلے اپنے معالج سے بات کرنی چاہیے، کیونکہ کیفین ان حالات میں کیا کردار ادا کرتا ہے اس کو سمجھنے کے لئے مزید تحقیق کی ضرورت ہے. تاہم، ہر ایک صحت مند شخص جو اعتدال پسند مقدار میں کافی پیتا ہے کو ڈرنے کی کوئی وجہ نہیں.



آخر میں، میں کافی کی عالمی سطح پر اضافہ کی وکالت نہیں کر رہا ہوں، کیونکہ اس مشروب کے ارد گرد ابھی تک حل طلب سوال موجود ہیں. تاہم، اگر استعمال اعتدال میں ہے، تو یہ ہمیں کچھ صحت کے فوائد فراہم کر سکتی ہے، خاص طور پر دن کے شروع میں. بعدقسمتی سے، ہم کیفین کو دیگر کئی اقسام کے تحت لے رہے ہیں، جو صحت کو اس حد تک لے جاتے ہیں جو کہ کسی بھی طرح قابل قبول نہیں. زیادہ اہم بات، کہ کافی اور کیفین مشروبات کے ساتھ کیا آتا ہے جو ہمیں نقصان پہنچا سکتا ہے، اور ہمیں اس پریقینی توجہ دینی چاہیے.


 


* * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * *


اگر آپ کو میرے مضامین پسند ہیں تو بلاگ کے اوپر بز کے بٹن پر کلک کریں. میں واقعی آپ کی حمایت کا مشکور ہوں. شکریہ


اگر آپ بلاگز لکھنا چاھتے ہیں لیکن ابھی تک فلم اینکس پر رجسٹر نہیں ہیں، یہاں رجسٹر ہوں اور اپنے سفر کا آغاز کریں. آپ ایک ادیبوں کے ایسے خاندان میں شامل ہوں گے جو آپ کی کہانیوں کو پڑھنے کے لئے بے تاب ہیں. جتنی دیر میں آپ رجسٹر ہوں گے، میرے صفحے کو سبسکرائب کریں، آپ کافی کم وقت میں کمائی کر لیں گے.


اگر آپ پہلے سے فلم اینکس پر لکھ رہے ہیں، تو میں آپ کو یہ تجویز کرتا ہوں کہ آپ کو مضمون پڑھنا چاہیے یہ آپ کو دکھائے گا کہ اچھے بلاگز لکھنے کے لئے کیا ضرورت ہوتی ہے اور فلم اینکس پر کیسے کامیاب ہوں. آپ مجھے مزید جاننا چاھتے ہیں؟ میرا فلم اینکس کے ساتھ انٹرویو دیکھیں، اور سوشل میڈیا اور دنیا بھر کی ڈیجیٹل خواندگی کے بارے میں میری رائے کی متعلق جانیں.


گیاکومو کرسٹی


سینئر ایڈیٹر اینکس پریس


فلم اینکس


اگر آپ نے کوئی میرے پچھلے مضامین چھوڑ دیے، آپ انھیں یہاں دیکھ سکتے ہیں: www.filmannex.com/blog-posts/Giacomo


آپ مجھے ٹویٹر پر بھی فالو کر سکتے ہیں اور فیس بک پر بھی@Giacomo Cresti


 



About the author

jawad-annex

heeyyyy em jawad ali.... ummm doing software engineering.... muh interest in playing games, blogging, seo, webdeveloping and blaa blaaa blaaaaa :p

Subscribe 0
160