گیسی فا ئرپلانٹ

Posted on at


گیسی فائر پلانٹ ایک نئی ٹیکنا لوجی ھےگیسی فائر پلانٹ سےہم کوئلے کی گیسی فیکیشن کر کے اُس سے کول گیس تیارکرتے ہیں اس سے تیار ہونےوالی گیس بہت گرم ہوتی ھے اور بہت دباوٴوالی ہوتی ھے گیسی فائرپلانٹ زیادہ تر سٹیل انڈسٹری میں استعمال ہوتے ہیں اس سے بننے والی گیس مختلف مقاصد کے لیئےاستعمال ہوتی ھے۔


 


یہ گیس زیادہ تر فرنس میں استعمال ہوتی ھے جہاں اس گیس کو آگ لگتی ھےاور فرنس میں موجود دھات گرم ہوتی ہے اور پھراُس گرم شُدہ دھات کو مختلف مقاصد کے لیےٴ استعمال کیا جاتا ھےاس پلانٹ فرٹیلايزرمیں بھی استعمال کیا جاسکتا ھے اس پلانٹ کے ليےٴ مخصوص قسم کا کوئلہ استعمال کیا جاتا ھے جو کے مختلف ممالک سے منگوایا جا تا ھے۔


 


پاکستان سے نکلنے والا کوئلا اس پلانٹ میں استعمال نہیں ھو سکتا کیونکہ اُس کی گیسی فیکیشن ویلیو کم ہوتی ھے وہ کوئلہ صِرف جلانے کے کام آ سکتا ھےگیسی فائر پلانٹ کا اندرونی ڈایا 3.5 میٹر ھوتا ھے اور اس کی لمبائی30 میٹر ھوتی ھےگیسی فائر بننانے والی کمپنی ہر سال 100 سے زائد پلانٹ لگاتی ھے ۔


 


 اس سے بننے والی گیس سلنڈروں میں نہیں بھری جا سکتی کیونکہ یہ گیس گرم ہوتی ھے چائینہ میں یہ پلانٹ عام چل رہے ہیں کیونکہ یہ ٹینالوجی وہاں عام ھے سرامکس انڈسٹری میں بھی یہ پلانٹ چل رہے ھیں کوڑا کرکٹ سے بھی یہ گیس بنائی جا سکتی ھے دنیا کا سب سے بڑا پلانٹ اس وقت انڈیا میں چل رہا ھے۔


 


گیسی فائر سے جو گیس جنریٹ ھوتی ھے اُس گیس کا درجہ حرارت زیادہ ھوتا ھےاس پلانٹ پر بہت سے سیفٹی والو لگے ہوتے ہیں جن کی وجہ سے ان کہ سیفٹی برقرار رکھی جا تی ھے موجودہ دور میں پاکستان میں یہ پلانٹ زیادہ مقدار میں لگ رہے ھیں کیونکہ  ان سے بننے والی گیس سستی پڑتی ہے



About the author

160