کمپیوٹر ونڈو کے بغیر ادھورا ہےحصہ اول

Posted on at


کمپیوٹر آج کل ہر گھر میں ہر دفتر میں موجود ہے آپ ایسا بھی کہ سکتے ہیں کہ کمپیوٹر آج کل کے دور میں بہت ہی ضروری بن گیا ہے کیوں کہ اس کی وجہ سے ہم گھر بیٹھے اپنا کام کر سکتے ہیں اور دوستوں سے گپ بھی لگا سکتے ہیں

اور اپنا کوئی بھی کام ہو کمپیوٹر پر ہی کرتے ہیں کمپیوٹر کو آج کل چھوٹے بچے بھی آسانی سے استمعال کر سکتے ہیں اور بچے اس پر اپنی پسند کے کارٹون بھی دیکھتے ہیں اور مختلف قسم کی گیم بھی کھیلتے رہتے ہیں

آج کل ہر کوئی اپنے ضروری کاغذات کمپیوٹر پر ہی بناتے ہیں اور یہ بہت ہی آسان بھی ہے پہلے جب کمپیوٹر عام نہیں تھا تب بہت محنت کرنی پڑھتی تھی اور بہت ہی ٹائم لگتا تھا لیکن آج کل بہت ہی آسانی سے کاغذات بن جاتے ہیں اور بہت ہی جلدی اس کے فائدے تو بہت ہیں لیکن اس کا استعمال ونڈو کے بنا ناممکن ہے

عام طور پر کہا جاتا ہے کہ ہر کسی کو کسی نہ کسی کی ضرورت ضرور ہوتی ہے کمپیوٹر بھی کچھ اسی طرح کا ہے کہ اسے بھی استمعال کرنے کے لئے اسے ونڈو کی ضرورت ہوتی ہے ورنہ یہ کسی کام کا نہیں رہتا آپ جیسے ٹی،وی،کو چلانے کے لئے انٹینا کا استمعال کرتے ہیں

اگر ٹی،وی،کے ساتھ انٹینا نہ لگایا جائے تو ٹی،وی،پر تصویر نہیں ایگی اسی طرح کمپیوٹر میں بھی اگر ونڈو نہ ڈالی جائے تو کمپیوٹر میں نہ ہی آپ نیٹ اوپن کر سکتے ہیں نہ ہی کوئی اور چیز دیکھ سکتے ہیں اور ونڈو کے بعد جو خاص چیز ہے وو ہیں

ونڈو کے ڈرائیور اگر آپ ونڈو ڈالتے ہیں اور اس میں ڈرائیور نہیں ڈالتے تو نہ ہی آپ کے کمپیوٹر میں آواز ایگی نہ ہی نیٹ یا کوئی اور چیز بھی انسٹال کرنا چاہیں تو نہیں ہوگی اس لئے ان چیزوں کا ہونا کمپیوٹر میں بہت ہی ضروری ہے یہ بلاگ صرف ان لوگوں کے لئے جو اس بارے میں نہیں جانتے جو نئے ہیں کل میں آپ کو اور بھی بہت سی چیزیں ہیں کمپپوٹر میں ان کے بارے میں بتاونگا کل کا بلاگ بھی میرا اسی حوالے سے ہوگا

کل میں آپکو ونڈو ڈالنے کا طریقہ بتاونگا اور باقی بھی چیزیں ہیں جو آپکے کمپیوٹر کو تیز کر دینگی خاص طور پر وو لوگ جو نئے ہیں اور ابھی ابھی استمعال کرنا شروح کیا ہے انہوں نے وو آج کا اور کل بھی اسی حوالے سے لکھونگا انشاللہ ضرور غور سے پڑھیں شکریہ 



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160