(عمل سے بنتی ہے زندگی بھی جنت بھی جہنم بھی):حصہ اول:

Posted on at


 

عمل سے بنتی ہے زندگی بھی جنت بھی جہنم بھی

یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری

 

کوئ بھی قوم یا انسان کسی بھی کامیابی و کامرانی کو محنت، قربانی اور عمل کے بغیر حآصل نہیں کر سکتا جب کوئ قوم یا انسان کسی دوسرے کے دست نگر ہو جاے تو وہ بے کار اور ناکارہ ہو جاتی ہے اس دنیا کی تاریخ چینخ چینخ کر یہ سبق دے رہی ہے کہ انسان کامیابی و کامرانی اور حوشحالی کا راستہ صرف اور صرف محنت و عمل کا ہے

ہے عمل لازم تکمیل تمنا کے لیے

ورنہ رنگین خیالات سے کیا ھوتا ہے

 

1)سلام کی نگاہ میں:

ارشاد بانی ہے

اللہ تعالی کسی قوم کی
حالت نہیں بدلتا جب تک کہ وہ خود اپنی حالت کو نہ بدلے

خدا نے آج تک قوم کی حالت نہیں بدلی

نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا

 

 

2) اسوۃ رسول:

آپ کی ساری زندگی ہمارے سامنے موجود ہے یعنی آپ نے ہر قسم کی سختی برداشت کیں یعنی آپ کے گھر میں کوی آیا چاہیے وہ بھوکا ہو تو آپ نے خود بھوک،پیاس وغیرہ برداشت کی  اور اگر کوی بھی کام ہو تو آپ اس کی مدد کرتے آپ نے تمام مسلمانوں کو درس دیا ہے کہ محنت کرنے والا اللہ کا دوست ہوتا ہے

"محنتی اللہ کا دوست ہے"

 

 



160