( ہیلمٹس ( ایک اچھی سیفٹی

Posted on at


ہیلمنٹ بزاتے خود ایک بُ٨ہَت چوٹی سی چیز ہے لیکن اگر اس کے بارے میں تھوڑا سا گہرائی میں جا کے سوچیں تو اس سے بڑی اور کوئی چیز نہیں جو ہمارے سر ا ور دماغ کی کسی بھی بارے حادسے میں چوٹو سے محفوظ رکھے



یہ ہوتا تو ہماری حفاظت کے لیے ہے پر ہمارے ہان اس کے بارے میں لوگوں کے خیالات زیادہ اچھے نہیں ہیں ہمارے سب ہے اسے سر پر بہت برا بھوج رکھنا سمجھتے ہیں ایسا میں نے کئی بار خود اپنی آنکھوں سے لوگوں کو چوتھے سے حاداسے این جہاں باقی جسم بچ جاتا ہے وہیں سر پر چھوٹ لگ جانے کی اکیلی وجہ سے مرتے ہے یا قوما میں جاتے ہے دیکھا ہے.



اگر ان لوگوں نے پاکستانی لو کے مطابق ہیلمنٹ پہنا ہوتا تو شاید وو آج سہی سلامت ہوتے لیکن بدقسمتی ایسا نہیں ہو سکا جیسس کی وجہ سے کی بہنو کے بھی کی مان باپ
کے بیٹے کئی گھروں کے واحد کفیل کو اپنی اچھی بحالی زندگی سے ہاتھ نہ دھونے پڑتے .
ہمیں خید آگے آ کے اپنون کو اس بات پی راضی کرنا ہو گا کے وو ہر بار بائیک پی گھر کے بھر نکلتے ہے پہلے ہر صورت ہیلمٹ کا استمال ضرور کریں پھر چاہے وو سفر کتنا بھی تھوڑا ہو کیوں کے اکثر حادثہ انسان تبھی پیش آتا ہے جب وو اس کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوتا



ویسے باقی پاکستان کا تو میں نہیں جانتا پر ہمارے جنوبی پنجاب میں آج کل لاء اینڈ آرڈر کو یقینی عمل بنانے والے ادارے جسے کے پولیس اور ہائی وے پولیس والے ہیلمٹ کو استعمال کرانے کے لیے جان طور کوشش میں لگے ہے ہیں جسے کے کے انٹر وے پر لوکل پولیس رہتی ہےاور ہیلمٹ نہ پہننے والے موٹر سائیکل چلانے والو کو روکا جا تا ہے اور باقاعدہ با قاعدہ چالان کیا جاتا ہے اور فائن وصول کر کے ہےہی جانے دیا جاتا ہے



جو بھی ہو ہمیں ہر صورت اس لاء کو فولوو کرنا ممکن بنانا چاہئیے کیوں کے جو بھی ہو بہرحال ہیلمٹ ہماری ہے زندگی کی حفاظت کی ضمانت ہے


 




About the author

SaimFillmannex

i am umair and interested about lab work. and also do the job as a writer on film annex.

Subscribe 0
160