یوئیفا نے چیمہئینز لیگ کی قرعہ اندازی کا اعلان کر دیا۔

Posted on at

This post is also available in:

 یورپین چیمئینز لیگ کے سیمی فائنل کی قعہ اندازی ہوئی اور اس میں چیلسی بمقابل ایٹلیٹکو میڈرد اور بائرن میونخ بمقابل ریال میڈرڈ  ہوں گے۔قرعہ اندازی کی تقریب یوئیفا کے ھیڈ کوارٹر جو کہ  سوٹزر لینڈ کے شہر نیون میں ھے  منعقد ہوئی

 

.پہلا سیمی فائنل مقابلہ ۲۲ اپریل کو چیلسی اور ایٹلیٹیکو میڈرڈ کے مابین کھیلا جاے گا جو کہ لالیگا کہ بانیوں کا گھر ھے

 

یہ دونوں ٹیمیں ۲۰۱۲ کی سپر لیگ میں آمنے سامنے تھیں جسمیں  لندن بلیوز نے  ۱ کے مقبل  ۴  گول سے شکست کھائی اور ایٹلیٹکو میڈرڈ کے ردمل فالکیو نے ھیٹ ٹرک کی تھی

لیگ کے سیمی فائنل کےمقابلوں کی تاریخ کے ائینہ سے ہم یہ دیکھ سکتے ہیں کہ چیلسی ایک بہتر ٹیم ھے

 

 

چیلسی نے ۶ بار سیمی فئنلز میں پہنچیاور ۲ بار جیت کر آگے گئی اٹلیٹیکو میڈرڈ کے مقابلے میں،جبکہ ایٹلیٹکو ۳ بار سیمی فائنل میں پہنچی مگر صرف ایک بار فائنل کھیلا۔

 لیکن بائرن میونخ اور ریال میڈرڈ کا میچ حقیقت میں سنسنی خیز ھو گا

 پچھلے ۵ سیمی فائنلز میں بائرن میونخ نے ۴ بار ریال میڈرڈ کو شکست دی ھے

اور دونوں ٹیمیں ۲۹ اپریل کو بائرن  میں کھیلیں گی اور بہترین ۲ ٹیمیں ۳ مئی کو پر تگال کے شہر لسبن میں آمنا سامنا کریں گی

 

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160