کل کون سا بلاگ لکھنا ہے؟

Posted on at


آج کل تو فلم اینکس پر روز ہی ہر  کوئی  بلاگ لکھتا ہے لیکن بہت سے لوگ ایسے ہیں جو کہ بلاگ لکھ نہیں سکتے یا لکھنا بھی جانتے ہوں تو غلط لکھ دیتے ہیں اسی لئے میں ان لوگوں کے لئے بلاگ لکھ رہا ہوں تاکہ سب کو لکھنے میں آسانی ہو

تو سب سے پہلے آپ نے یہ کام کرنا ہے کہ فرض کریں کل انشاللہ آپ نے بلاگ لکھنا ہے تو اس کے لئے پہلی ضروری بات یہ ہے کہ آپ نے سب سے پہلے بلاگ کا ٹائٹل ذھن میں رکھنا ہوگا

کہ کل آپ جو بلاگ لکھو گے وو کس پر ہونا چاہیے اس کے بعد اسے تفصیل سے کیسے لکھنا ہے فرض کریں آپ نے ایک بلاگ کا ٹائٹل سوچا ہے کہ آپ لاہور یا کراچی پر لکھنا چاہتے ہو

تو آپ نے سب سے پہلے کیا کرنا ہے کہ لاہور کی تمام جگہوں کو اور جو بھی لاہور کے تاریخی مقامات ہیں ان کے بارے میں جو جانتے ہیں وو اپنے ذہین میں بیٹھا لیں کہ یہ یہ باتیں میں نے لکھنی ہیں

اور دوسری چیز یہ کہ آپ کا بلاگ ایسا ہو کہ ہر کوئی اسے پڑھے بھی اور پسند بھی کرے اس کے لیے جس جگہ پر آپ یا جس کے بارے میں لکھنا ہو اس کی خاص خاص چیزوں پر اور جو چیزیں اس علاقے کے لحاظ سے مشہورہوں ان پر لکھیں

اور وہاں کے لوگوں کے بارے میں لکھیں کہ وہاں کے لوگ کیسے ہیں اور جو بھی خاص چیزیں آپ کو ان کے بارے میں پتا ہوں ان سب پر لکھیں

ایسے ہی جب اگلا دن آئے زندگی رہے تو ٹائٹل سوچ کر انشاللہ کہ کر دوسرے دن اس کے بارے میں لکھنا شروح کریں اس سے یہ ہوگا کہ آپ کا ذھن بھی تیز ہوگا اور آپ کا دل بھی کام میں لگا رہے گا بس یہی مین پوائنٹ تھا آپ سب کو بتانے کا اس لئے خود سے لکھیں اور اپنا دماغ استمعال کریں اس سے آپ کو بھی خوشی ہوگی اور آپ کے بلاگ کاپی پیسٹ میں بھی شمار نہیں ہونگے ،،،اس لئے ابی سے اپنے دل میں ارادہ کر لیں اور ایک بار ایسا کر کے دیکھیں انشاللہ بہت ہی خوشی ہوگی -



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160