موبایل فون

Posted on at


موبایل فون اس دور کی سب سے تیزترین تیکنالوجی ہے۔موبایل فون نے ہماری زندگیوں کو آسان بنا دیا ہے۔ موبایل فون ایک اسی مشین ہے۔جس کے زریعے دو یا دو سے زاہد لوگ اک ہی واقت آپس میں بات کر سکتے ہیں۔پرانےوقتوں میں موبایل فون کی جگہ پر ٹیلی فون استعمال ہوتے تھےجو ہر وقت تار کے ساتھ جڑے رہتے تھےاور ان کو ہم اک جگہ سے دوسری جگہ بھی نہیں لے جا سکتے تھے۔ جو سائزمیں بہت بڑھے اور کافی وزنی تھے۔



پھر جسے جسے وقت کے ساتھ ساتھ تیکنالوجی ترقی کرتی گی۔ یہ چھوٹے سے چھوٹے ہوتے گئےاورسستے بھی۔اور پھر اک دن ٹیلی فون کے ساتھ ساتھ موبایل فون بھی استعال ہونے لگے ۔اور ٹیلی فون کا استعمال صرف گھروں اور آفسوں کے اندر رہ گیا۔



آج کل موبایل فون کا آستعمال چھوٹےمما لک سے لے کر ہر بڑے مما لک میں ہو رہاہے۔ اس کے زریعے ہم ایک ملک سے دوسرے ملک کہیں بھی بیٹھے ہوے بات کر سکتے ہیں۔آج کل اس طرح کے موبائل فون آگئے ہیں جس کے اندر کمپیوٹر کے سارے پروگرام ہوتے ہیں۔



یعنی اس طرح کا موبایل فون اک کمپیوٹر ہی ہوتا ہے۔جس کے اندر ہم کوئی بھی کمپیوٹرکاسوفٹوئراستعمال کر کے اس پر کام کر سکتے ہیں۔اس میں ہم کوئی گیم کھیل سکتے ہیں۔انٹر نیٹ استعمال کر سکتے ہیں۔


اس سے ہم تصاویر بنا سکتے ہیں۔اور ہم اس سے کس بھی قسم کی وڈیوزبناسکتے ہیں۔اس پر ہم راڈیو سن سکتے ہیں۔اس پر ہم انٹر نیٹ کے زریٕعے لائیو کوئی بھی ٹی وی چینل دیکھ سکتے ہیں ہم کہ سکتے ہیں کہ موبائل میں ہرسہولیات مجود ہیں۔



About the author

160