امیر لوگ

Posted on at


پورے دنیا میں سروے کے مطابق صرف ٦ فیصد لوگ ایسے ہیں جو امیر لوگ کہلاتے ہیں دنیا میں شروح سے کوئی
بھی انسان امیر نہیں ہوتا اور نہ ہی کوئی دنیا میں آمیر پیدا ہوتا ہے .لکین اسکی سوچ اسکو امیر بناتا ہے کسی سے کیا
خوب کہا ہے کہ دنیا میں غریب پیدا ہونا یہ اسکا قصور نہیں ہے اور غریب مر جانا یہ اسکا اپنا قصور ہے کہ وہ غریب
مرا کیوں ،یہ لوگ  زندگی کے اندر محنت کرتے ہیں .اوران لوگوں کی ڈریمز ہوتے ہیں .یہ لوگ ایک سسٹم بناتے ہیں
اور دن رات محنت کرتے ہیں .ایک ایسا سسٹم بناتے ہیں جو پوری نسل کو کام کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی .اور یہ
لوگ کسی کیلئے کام نہیں کرتے بلکہ لوگ ان کے انڈر کام کرتے ہیں .جیسا کہ فیکٹری کا مالک ہوگیا .جس وقت
یہ  فیکٹری بنا رہا تھا اس وقت اس کا پیسہ بھی لگا رہا تھا اور تجربھ بھی اور وقت بھی دے رہا تھا .جب سسٹم بن جاتا ہے




تو پھر سسٹم سے انکو پیسے آنا شروح ہو جاتے ہیں .اور پھر یہ ایک سسٹم سے دوسرا سسٹم بناتے ہیں .اور اس کے اس کو
کام کرنی کی ضرورت نہیں ہوتی .اور یہ زندگی کے اندر اپنی لائف کو انجوے کرتے ہیں .اور پیسہ روپیہ ان کا غلام ہوتا
ہیں .اور ان لوگوں کے پاس وقت کی آزادی ہوتی ہے .اور ان کے پاس شہرت بھی ہوتی ہیں اور لوگ بھی انکی عزت کرتے ہے
اور بات سنتے ہے



 


اور یہ اپنے بچوں کو اچھا تعلیم دے سکتے ہیں .اور لوگ باہر ملک جاتے ہیں کام کرنے کے لئے اور یہ لوگ جاتے انجوے کرنے
کے لئے اور یہ لوگ فلاحی کاموں میں کسی کی مدد کر سکتے ہیں کیونکہ پیسہ ان کے پاس بہت ہوتا ہے
امیر انسان ہمیشہ بیماری سے پہلے علاج کرتے ہیں اور غریب لوگ بیماری کے بعد علاج کرتے ہیں .زندگی کے اندر جو لوگ امیر
ہیں اور کامیاب ہیں ان لوگوں نے ہمیشہ اپنی ڈریمز پر کام کی ہیں اس نے یہ نہیں دیکھا کہ آج بارش ہیں نہیں جاتے اور آج کسی دوست
کی شادی ہیں اور آج گرمی میں نہیں جاتے ان لوگ نے ہمیشہ مستقل مزاجی سے کام کیا اور ہر حالت میں کھڑے رہے اور غریب انسان
صرف اپنے بارے میں سوچتے ہیں اور امیر انسان اپنی آنے والی نسل کے بارے میں سوچتے ہیں .


 


Writer:JAMSHED ANNEX


 


 



About the author

jamshedannax

I'm Jamshed the Boiler Engineer. Interested In Article writing there I joined Film Annex to explore my knowledge and ideas.

Subscribe 0
160