گرمی سے کیسے بچا جا سکتا ہے

Posted on at


پاکستان کو اللہ تعالیٰ نے چار موسموں سے نوازا ہے جب کہ باقی ممالک میں یا تو پورا سال گرمی ہی رہتی ہے یا سردی بعض ممالک میں تو سورج ہی نہیں نکلتا اور جب سورج نکل بھی جائے تو لوگ بہت ہی خوش ہوتے ہیں اور وو لوگ اس دن کو عید کی طرح گزارتے ہیں لیکن پاکستان میں ایسا نہیں ہوتا ہمارے ملک میں چار موسم ہوتے ہیں گرمی ،سردی،بہار،خزاں
اور جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ گرمی کی موسم کی آمد آمد ہے اس لئے اسی کے مطلق آپ کو کچھ بتا رہا ہوں کہ آپ کیسے گرمی کے موسم میں اپنے آپ کو تندرست اور توانا رکھ سکتے ہیں

گرمی کا موسم
بعض لوگ گرمی کے موسم کو بہت ہی پسند کرتے ہیں کیوں کہ وو گرمیوں کے موسم میں ٹھنڈی ٹھنڈی جگہوں پر گھومنے چلے جاتے ہیں یا اپنے کسی قریبی دریا یا نہروں میں نہاتے رہتے ہیں اور بعض لوگ گرمی کے موسم کو نہ پسند کرتے ہیں اور ہر وقت اداس رہتے ہیں اس لئے ایسے لوگوں کے لئے ہی یہ بلاگ ہے

جب گرمی شروح ہونے والی ہو تو اس وقت سے ہی ایسے لوگ جو گرم چیزیں کھانا پسند کرتے ہیں جیسے پکوڑے سموسے تو ایسے لوگ گرمی شروح ہونے سے پہلے ہی ان تمام چیزوں کو چھوڑ کر ٹھنڈی چیزوں کا استمعال کر دیں کیوں کہ جب آپ سردیوں کہ موسم میں گرم چیزیں کھاتے ہیں تو اس کا اثر گرمیوں میں ہوتا ہے اس لئے جب گرمی شروح ہونے والی ہو ان تمام چیزوں کو چھوڑ کر ٹھنڈی ٹھنڈی چیزیں استمعال کریں تاکہ گرمی سے اور باقی بیماریوں سے بچ سکیں

گرمیوں میں کیا پہننا چایئے
بعض لوگ کپڑے اکثر گہرے رنگ کے پہننا پسند کرتے ہیں سردیوں میں تو گہرے رنگ آپ کو سردی سے بچا ہی لیتے ہیں لیکن گرمی کے موسم میں اگر ووہی گہرے رنگ پہنے جائیں تو یہ آپ کی صحت کے لئے ٹھیک نہیں ہیں گرمی جو کپڑے ہیں وو آپ بلکل پتلے اور ہلکے رنگ کے پہنے کالے رنگ کے کپڑے دھوپ کو اپنی طرف کھینچتے ہیں جس سے آپ کی ہڈیاں اور آپ کا جسم بھی کمزور پڑھ سکتا ہے

اور آپ کا بی،پی.بھی لو ہو سکتا ہے اور یرقان بھی اس لئے گہرے رنگ کے کپڑے ہرگز نہ پہنیں اور جہاں تک ممکن ہو ہلکے رنگ کے کپڑے پہنے اور دھوپ میں زیادہ نہ جائیں اور چپل بھی ایسے پہنے جو کھلے ہووے ہوں جن میں سے آسانی سے آپ کے پاؤں کو ہوا لگے بینڈ منہ والے چپل ہرگز نہ پہنے


گرمی میں کیا پینا چاہئے

گرمی کے موسم میں سب سے پہلے تو پانی کا زیادہ سے زیادہ کریں اور باقی مشروبات بھی کثرت سے پئیں تاکہ آپ کو زیادہ سے زیادہ توانائی حاصل ہو اور آپ گرمی کا مقابلہ با آسانی کر سکیں

شکریہ 



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160