بٹ لینڈرز کو زیڈ ڈی ڈاٹ کام پر سراھا گیا ھے۔۔کہ یہ ایک گیمنگ پلیٹفارم ھے جو کہ اپنے صارفین کو گھنے ملنے پر ادائیگی کرتا ھے،

Posted on at

This post is also available in:

ہم بٹ لینڈرز پر بہت خوش ہیں کہ ہمیں

 ZDNet.com

پر سراھا گیا ھے کہ  یہ ایک گیمنگ پلیٹفارم ھے جو کہ اپنے صارفین کو گھنے ملنے پر ادائیگی کرتا ھے "

اپنے بلاگ میں لکھاری ایلین براؤن نے بٹلینڈرزکو ایک ایسا نیٹ ورت کہا ہیکہ جسمیں صٓارفین ایک دوسرے سے گیم کھیلنے کی شکل میں ملت جلتے ہیں اور اپنی سماجی سرگرمیاں انجام دیتے ہیں اور وہ بٹ لینڈرز کی اس بات کو بھی اجاگر کرتی ہیں کہ یہ صارفین کو ویب کے ایمبیسیڈرز بننے میں حوسصلہ افزائی کرتی ہے،،،۔اوعر اس کے ساتھ ان کی ہماکاری کی وجہ سے افغانستان میں ۵۵ھزار طالبات کوانٹرنیٹ  کی سہولت سے ایک دوسرے سے رابطے میں لایا،۔۔ 

بٹ لینڈرز اپنے صارفین کو ایک ایسا خوشگوار ماحول مہیا کرتی ہیکہجسمیں صٓرفین اپنے مواد اور اپنی سوچ کو ایک دوسرے کیساتھ با آسانی اور محفوظ طریقے سے شئیر کر سکتے ہیں

 

پر مکمل آرٹیکل یہاں پڑہیں zdnet.com



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160