ایک دن دوستوں کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پارٹ ون

Posted on at


میرا نام راؤ نعمان علی ہے۔میرا یہ فل مینکس پر دسواں بولاگ ہے۔آج میں آپ کو دوستوں کے ساتھ ایک یادگار دن جو میں نے اپنے دوستوں کے ساتھ گزارا تھا اس کے با رے میں بتاؤں گا۔یہ اس ٹاٲم کی بات ہے جب میں ڈی اے ای سیکنڈ اءیر میں تھا۔میں نے اور میرے دوستوں نے بہالپور چڑیا گھر دیکھنے کا پروگرام بنایا۔ہم نے اتوار کا دن چونا کیونکہ اس دن چھٹی ہوتی ہے۔ہم پروگرام کے مطابق صبح سات بجے لاری اڈا پر پہچ گےٴ۔ہم بس میں بیٹھے اور منزل کی جانب رواں ہو گےٴ۔صبح کا ٹا مٴ تھا بچے سکول جا رے تھے۔کچھ مرد عورتیں اور اپنے معمول کے مطابق اپنے کام پر جا رہے تھے،صبح صبح ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی ہم بس میں بیتھ کر ماحول کو انجواےٴ کر رہے تھے۔


بس نے تقر یبا ڈیھڑ گھنٹے بعد لودھراں سٹاپ کیا کچھ مسافر بس سے اترے اور کچھ مسافر بس میں سوار ہے بس پھر اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہو گی ۔بہاولپور جاتے ہوےٴ راستے میں دریاےٴ ستلج آیا دریا ے ستلج جھیل جیسا سماء پیش کر رہا تھا ہم دریاےٴ ستلج کو دیکھ کر انجواےٴ کر رہے تھے کچھ دیر بعد بس بہاولپور پہچ گیٴ ہم لوگ بس اترے اور بس اسٹینڈ پر منہ ہا تھ دھویا اور فریش ہوےٴ۔پھر ہم نے ناشتہ کیا ناشتے میں کچھ دوستوں نے انڈہ لیا آور کچھ نے چنے کے ساتھ ناشتہ کیا۔



اس وقت دن کے تقریبا دس بج چکے تھے۔ ہم لوگ چڑیا گھر کی جانب چل پڑے جو کہ بس سٹینڈ کے ساتھ ہی تھا۔ہم چڑیا گھر پہچے وہاں سے اندر داخلے کی ٹکٹ لی اور اندر داخل ہو گےٴ۔اندر پہلے ہی بہت رش تھا اتوار کی وجہ سے دور دور سے لوگ چڑیاگھر آےٴ ہوےٴ تھے۔ہم نے اپنا سامان رکھا اور اور چڑیا گھر میں گھومنے چلے گے وہاں پر شیر اپنی کچھار میں ڈاہاڑ رہا تھا۔وہاں مخلف قسم کے جانور تھے۔ریچھ۔ ہرن بارہ سنگھا زیبرہ۔ مگرمچھ۔ کچھوا۔اور وہاں خوبصرت پرندے بھی تھے جن طوطا چڑیا۔اور بھی کافی پرندے تھے اس کے بعد ہم نے آپس میں کرکٹ کی ٹیم بنا لی ہم دوستوں نے کرکٹ کا میچ کھیلا




About the author

160