امینہ فداوی ھائی سکول ۱۱ سکول ھے جوکہ دنیا کیساتھ رابطہ میں جڑا،پائیدار تعلیم۔۔۔کابل افغانستان

Posted on at

This post is also available in:

امینہ فداوی 27 نومبر 1855 کو کابل افغانستان میں پیدا ہوئیںوہ بہت اچھی اور زہین خاتون تھیں۔

وہ ایک شاعرہ تھیں اور اپنے ملک کے بارے میں نظمیں لکھتی تھیں وہ حافظ قرآن اور ایک مفکر بھی تھیں۔

وہ ۲  دفعہ حج پر گیئں اور دوسری دفعہ واپسی پر وہ فوت ہو گیئں اور ان کو دمشق میں حضرت بلال  کی قبر  کے قریب دفن کیا گیا ۔ جب وہ وفات پا گئیں تو سابقہ وزیر تعلیم نے ان کے نام سے کابل میں امینہ فداوی سکول کھولا جو کہ کابل شہر کے اٹھوین قصبے میں ھے۔

 

 

اس سکول میں 4750 طالبعلم اور 152 اساتذہ ہیں سکول کی عمارت ۳ بلڈنگز پر مشتمل ھے اور اس میں مورننگ اور ایوننگ شفٹیں  طالبعلموں کی پڑھنے کیلۓ اتی ہیں۔

 

افغان ڈیولوپنٹ پروجیکٹ کی بہت ساری کوششوں کے بعد آخر کار ہمکو ڈپٹی وزیر تعلیم ہمایوں جیلانی سے سکول بنانے کی اجازت مل گئی ، وزارت تعلیم نے پہلا سکول آمنہ فداوی  کو متعارف کروایا اور افغان ڈیولوپمنٹ پروجیکٹ نے ۴۷۵۰ بچوں کو ورلڈ وائڈ ویب سے وبستہ کرنا شروع کر دیا اور اسکے لیۓ ومنز اینکس پروجیکٹ اور سوشل میڈیا کے زریعے بلدنگ کے آئی ٹی سنٹر میں اپنا کام شروع کر دیا اور یہ گیارھوں انٹرنیٹ کلاس روم ھے جو کہ ہم نے آمنہ فداوی میں تعمیر  کیا ھے ہرات شہر میں 10 آی ٹی سنٹرز کے بعد۔

 

اس سکول کی معاونت  کریگ نیومارک ۔۔کریگ لسٹ کے بانی  جو کہ مزید طالبعلموں کو دنیا  کیساتھ جورنا چاھتے ہیں۔۔

 

یہ افغان خواتین کیلۓ بہت اہم موقع ھے جو کہ انھوں نے  وممنزاینکس پروجیکٹکے زریعے حاصل کیا ھے تا کہ وہ سوشل میڈیا کے بارے میں سیکھ سکیں۔۔اسکے علاوہ وہ ماھانہ رقم بھی کما  سکیں گے فلم اینکس کے زریعے اور خود انحصار ہو جائیں گے۔

 

افغان دیولوپمنت پروجیکٹ کی یہ خواہش ہیکہ  وہ اپنا کام پھیلائیں اور جاری رکھیں کابل کیاتھ ساتھ سارے ملک میں تاکہ خواتین کو بااختیار اور تعلیم  اور اقتصادی طور پر مضبوط کیا جاۓ اور ان کوحوصلہ دیا جاۓ تا کہ وہ اپنی آئیندہ کی زندگی کو بہتر طریقے سے گزاریں اور اپنے حقوق کا دفاع کر سکیں ،۔

اگر آپ فلم اینکس اور وومنز اینکس کی فیملی میں شامل نہیں تو مہربانی کر کے وومنز اینکس فاؤنڈیشن کی معاونت کرنے میں میری مدد کریں وومنز اینکس پر آ ج ہی رجستر ہونے کیلۓ ایہاں کلک کریں

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160