(بجلی کی فراہمی بغیر تاروں کے ممکن ہے (حصہ دوئم

Posted on at


اس نئی ٹیکنا لوجی کے بانی ڈاکٹر کیٹی ہال کا کہنا ہے کہ مقناطیسی میدان کے زریعے توانائی کی ترسیل بالکل محفوظ ہے۔ان کے مطابق یہ باکل اسی طرح ہے جیسے ‘‘وائی فائی



انہیں توقع ہے کہ مستقبل کے گھروں میں بغیر تاروں کے بجلی کی ترسیل باکل اسی طرح ممکن ہو گی جس طرح آج کل انٹرنٹ ہے۔



ان گھروں میں وائی ٹرلیسٹی کے زریعے موبائل فونز جیب میں رکھے ہو ئے بھی چارج ہو جا ئیں گے ،برقی گاڑیاں خود بخود ری چارج ہو جا یئں گی۔



اس ٹکینالوجی کا تجربہ لیپ ٹاپس ،موبائل فونز اور ٹیلی ویژن کے ساتھ ریزونیٹر لگا کر کامیابی سے کیا جا چکا ہے۔




About the author

160