صحت کا خیال رکھنا بہت ضروری ہیں

Posted on at


انسان کی زندگی میں صحت کو بہت زیادہ اہمیت حاصل ہے .دنیا میں ہر ایک چیز کی اپنی جگہ اہمیت ہیں جیسا کہ انسان تعلیم حاصل
کرتا ہے .اگر انسان کے پاس دولت بہت ہو لکین جب صحت نہ ہو تو کوئی فائدہ نہیں ہے سب سے پہلے انسان کی صحت کا ہونا بہت ضروری
ہے . صحت ہے تو سب کچھ ہے .صحت کے بغیر زندگی ختم ہو جاتی ہے .جیسے ہم لوگ موٹر سائیکل کی ٹیوننگ کرتے ہیں لکین همیں بھی
اپنی باڈی کی ٹیوننگ کرنی چاہیے .امیر لوگ پہلے سے اپنا علاج کرتے ہیں اس لئے کہ وہ بیمار نہ ہو. لکین غریب شخص جب بیڈ پر پڑھ جاتا ہے                               اس کے بعد وہ اپناعلاج  کرتے ہیں .اور ہمارے ملک میں کسی بھی شہر میں جاؤ تو آپکو ہوسپتال میں جگہ نہیں ملے گا



.
اور ہمارا جو خوراک ہیں وہ بھی پیور نہیں ہیں .اور پنے کی پانی بھی صاف نہیں ہے .ہمارے ملک میں دو چیزیں زیادہ چلتی ہیں ایک سگریٹ اور
دوسری چاۓ کیا آپ کو پتہ ہے کہ ان چیزوں سے انسان کی صحت کتنی خراب ہوتا ہے اور ٤٠ فیصد بیماری ان چیزوں سے لگتی ہیں
اگر ہمارے ملک میں سے یہ دونوں چیزیں کم ہو جائے تو بہت ساری بیماریاں ختم ہو سکتی ہیں .اور انسان کی صحت بچ سکتی ہیں .زیادہ کھانا کھا
لینا بھی صحت کے لئے ٹھیک نہیں ہے .زیادہ سونا بھی انسان کی صحت کے لئے ٹھیک نہیں ہے




انسان کو دن میں ایک یا دو گھنٹے لازمی ورزش کرنی چاہیے اس سے انسان کی صحت ٹھیک رہتی ہے اور کبھی بیمار نہیں ہوتا .اور جسم میں طاقت
پیدا ہوتی ہیں .انسان کو دن میں پانی زیادہ پنا چاہیے .صحت کے لئے بہت مفید ہے .بازار میں جو خوراک کی چیزیں بنتی ہے اس سے کھانے پرہیز کرے
کیونکہ اس سے بہت سارے بیماری لگ سکتی ہیں .اور صحت کے لئے نقصان دہ ہے .کھانا کھانے پہلے اور بعد میں ٹوتھ پیسٹ ضروری ہیں .اور انسان
کو بہت سے بیماری دانتوں سے لگ جاتی ہے .سبز چاۓ کا استعمال زیادہ کیا کرے اس سے دل کی بیماری ختم ہوجاتی ہے اور آنکھوں کی نظر تیز ہوتی ہے
اور اس باڈی کی ٹیوننگ ہوتی ہے .دنیا میں ہر چیز انسان دولت سے خرید سکتے ہیں لکین صحت دولت سے نہیں خریدی جا سکتی .صحت کا بہت خیال رکھے
اور الله پاک کا شکر ادا کیا کرو


 


Written by:JAMSHED ANNEX


 



About the author

jamshedannax

I'm Jamshed the Boiler Engineer. Interested In Article writing there I joined Film Annex to explore my knowledge and ideas.

Subscribe 0
160