اینکس پریس پر آکر کیسے اپنا بَز سکور بڑھائیں

Posted on at


فلم اینکس صرف فلم میکرز کیلئے پلیٹ فارم نہیں ہے۔ جیسا کہ فلم اینکس کے کوئی بھی دوسرے استعمال کرنے والے، بلاگرز کو بھی صِلہ ملتا ہے جس کی بنیاد اُن کے بز سکور پر ہے جو ایک سکورنگ سسٹم ہے جو اُن کی لیڈر شپ کی صلاحیت اور سوشل میڈیا پر اپنے سامعین کے ساتھ اپنا کام شیئر کرنے اور اثر انداز ہونے کی بنیاد پر ہے۔ فلم اینکس پر آپ کو ایک سیکشن (حصہ) نظر آئے گا۔

جو بہترین بلاگز کے لئے مخصوص ہے یعنی دی اینکس پریس۔

اینکس پریس کے تمام آرٹیکلز کا ہمارے سنیئر مدیر جائزہ لیتے ہیں اور منتخب کرتے ہیں۔ اینکس پرئیس میں آپ کے بلاگ کے آنے سے آپ کا بَز سکور بڑھے گا۔

ذیل میں کچھ مفید مشورے اور ٹِپس ہیں کہ کسطرح آپ کا بلاگ اینکس پریس میں آئے۔

کِی ورڈز:۔ اپنے ٹاپک سے متعلق کِی ورڈزاستعمال کریں۔ اس بات کا یقین کرلیں کے آپ کے ٹائٹل اور بلاگ دونوں میں کی ورڈ ز موجود ہوں۔ انھیں بولڈ کریں۔

لِنکس:۔ کچھ کی ورڈز کو دوسرے بلاگز سے لِنک کریں (جوڑیں) اور یا فلم اینکس پر موجود وڈیوز سے اور بیرونی ذرائع سے۔

وڈیوز:۔ فلم اینکس سے وڈیوز کو براہ راست اپنے بلاگز پر لگا ئیں۔ (چین) آئی کان پر کلک کریں جو پلئیر کے اوپر بائیں طرف ہوتا ہے۔ ایمبڈ کوڈ کاپی کرنے کیلئے۔

تصاویر:۔ اپنے بلاگ کے عنوان سے متعلقہ تصویریں شامل کریں۔ اس بات کا یقین کر لیں کہ آپ کا بلاگ بہت زیادہ مختصر نہ ہو (کم ازکم دو سے تین پیراگراف ہوں) اور اس میں صرف تصویریں اور ودیوز ہی نہ ہوں۔

 

-

اپنا بز سکور (اور اپنی رقم) میں مزید اضافے کیلئے نہ بھولیں۔

اپن فلم اینکس کی پرو فائل کو اپنے سوشل نیٹ ورکس سے جوڑیں (مائی پیج) پر جائیں۔ بز سکور سٹیٹس اور سوشل میڈیا آئی کانز پر کلیک کریں۔ (جو آپ کی پروفائل پکچر کے ساتھ ہوتا ہے) اپنے مختلف پروفائل کو سلیکٹ (جوڑنے) کیلئے۔

اپنے بلاگز اور دوسروں کے مواد کو شیئر کریں سوشل میڈیا کے شیئرنگ بٹنزاستعمال کر کے جو ہر پیج پر ہوتے ہیں۔

باقاعدگی سے بلاگ لکھیں ایک فعال پروفائل قائم رکھنے کیلئے۔

آپ سے اینکس پریس پر ملاقات ہوگی۔

میرے بلاگز اور فلم اینکس سبسکرا ئب کریں تاکہ آپ سے اگلے آرٹیکلز رہ نہ جائیں۔

 

- جینیفر بورن



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160