اشتہارات

Posted on at


ایسامیڈیا یا ایسا ذرائع جو کسی چیز کومتعارف کروائے اوراس چیز کی مانگ میں اضافہ کاسبب بنے عام طورپر اشتہار کہلاتا ہے ۔اشتہارات کے مختلف ذرائع ہیں مثلا ٹی وی کیبل انٹر نیٹ اخبارات ریڈیو وغیرہ لیکن اس کےعلاوہ مختلف قسم کے سائن بورڈ پراشتہارات اور عمارتوں کی دیواروں پربھی اشتہارات بازی بہت عام ہو چکی ہے ۔

اس جدید دور میں آج ہم جس اشتہارات کا ذکرکررہے ہیں وہ دیورں پرلگائے گئے مختلف قسم کے اشتہارت ہیں۔جو کہ ہرگلی کوچے میں نظر آتے ہیں۔یہ دیواریں اشتہارات سےاتنی بھری ہوئی ہیں کہ دیکھنے والاپہلۓ توان دیوروں پرغور کرتاہے کہ شدید یہ ان اشتہارات کی بنی ہوئی نہ ہوں لیکن یہ حیرت ناک المعہ ہے کہ دیوراں پراشتہارات کی ہوئی تہیہ چڑھ جاتی ہے۔کیونکہ یہ ایک دوسرے پرچپکا دیاجاتاہے اور یہ خوبصورت دیورایں ان اشتہارت کی وجہ سےبہت بری نظر انے لگتی ہیں۔اگر کہیں دیوار پرتبہیہ بھی کی جائےتو وہاں پربھی اشتہارضرور نصب کیا جاتاہے۔

حالانکہ یہ اکثر جھوٹے ہی اشتہارات ہوتے ہیں جن کو پڑھنا بھی وقت کا ضایع ہے۔کہیں پر آپ کوڈکٹروں،عاملوں،سکولوں،اورمختلف دکانوں کےجن میں خاص طورپرعورتوں کےلئے بیوٹی ٹپس کےاشتہارات نظرآتے ہیں۔لہزا آج کے جدید دورمیں ایک قسم کی معاشرتی اورسماجی طورپر برٔے اثرات مرتکب ہو رہے ہیں۔آج لوگوں نےاپنی خواہشات بڑھا دی ہیں۔جس سے بےشمارمسائل پیدا ہورہے ہیں۔لہزا ان جھوٹے اشتہارت پرتوجہ نہ دی جائے بلکہ حکومت کو اس قسم کے اقدامت کرنے چاہیں جو کہ معاشرے میں بد نظمی کا سبب ہیں۔



About the author

160