پاکستان کے حللات

Posted on at


پاکستان کے حللات پارٹ ون .

سیاست .
خدا کا کانوں ہے کے جیسی رعایا اس پر ویسا ہی حکمران نافظ کیا جاتا ہے .جیسا کے ہم سب کو پتا ہے ک ہم سب لاکر ک فقیر ہیں .ھمارے بڑو نے جو کہ دیا وہ پتھر پی لکیر ہے . انہوں نے اگر کہ دیا ک نوں لیگ کو ووٹ دینا ہے تو ہم کچھ سمجے سوچے بگیر  کرتے ہیں جو وو کہتے ہیں . اگر انہوں نے کہ دیا ک پاکستان تحریک انصاف کو ووٹ دینا ہے تو پاکستان تحریک انصاف کو ہماری سوچنے کی صلاحیت ختم ہو گئی ہے . ہم تو وو ہیں اگر اندھے فقیر کو جو راستہ دکھا دیا جاے تو وو اس راستے پر چل پڑتا ہے . ہمارا پیارا پاکستان خوبصورت ایک بہترین ملک ہے .ہمیں جاگنا ہوگا اپنے قیمتی ووٹ کا  کرنا ہوگا .


قائد اعظم .

قائد اعظم ایک بہترین سیاست دان تھے اگر وو نہ ہوتے تو آج ہم اس آزاد ملک مے سانس نہ لے رہے ہوتے .ہندوستان مے ایک گلامی کی زندگی گزار رہے ہوتے .قائد اعظم کی طاقت نو جوان تھے ان کو نو جوانوں پر پورا یقین تھا. اور انھوں نے اپنی طاقت نو جوانوں کو کھا تھا .لکن آج ک نو جوان کوئی اپنی سوچ نہیں رکھتے بلکے لکیر ک فقیر ہیں.
جو ان ک بڑھوں نے کہ دیا وو سب ٹھیک ہے باکی سب گلت ،خدارا اپنی سوچ کو بدلو ک ور اپنے ووٹ کی طاقت کو سمجو اس کا ٹھیک استمال کرو .


آج

آج ہم سب کو سوچ کی ضرورت ہے جو ملک  کو بدل دے .اور خاندانی سیاست ختم ہو جاۓ اور کسی ور کو ب آنے کا موقع ملے .ہمارا ملک  تباہی کے دھانے پر کھڑا ہے اس کو سنبھالنے کی ضرورت . وہ کہتے ہیں نہ کے قطرے قطرے سے دریا  بنتا ہے اور دریا سے سمندر .اپنی سوچ کو بدلو لوگوں . خاندانی سیاست ختم کرو آج یہ مر جایں  تو ان ک بچیں ہم پر حکومت کریں گے.



About the author

160