(جدید رائفل (حصہ دوئم

Posted on at


اگر حدف متحرک ہے اور اپنی جگہ تبدیل کر سکتا ہے تو رائفل کی ٹیلی اسکوپ میں موجود  ڈیجیٹل امیج پرو سینگ تکنیک پہلے حدف کا تعین کرے گی کہ یہ کو ئی پرندہ ہے یا کوئی زمین پر چلنے والا جانور اس کے بعد اسے لاک کر لیتی ہے۔



رائفل سے جب تک کوئی فائر نہیں ہوتا جب تک اس کے ڈیگر کو اس وقت تک دبا کر نہ رکھا جائے جب تک اس کا خودکا ر نطام فعال نہ ہوجائے۔ ایک دفعہ ایسا ہو جائے تو پھر جیسے ہی حدف کی طرف رائفل کی جاے گی ،خود کار ٹریکننگ سسٹم کے تحت فائر ہو جائے گا۔



اس قسم کے شکار میں نشانہ چوکنے کے امکانات بہت ہی کم ہو جائیں اور ہر ماہر شکاری بن جائے گا۔


اس جدید رائفل کو آئی پیڈ یا کسی دوسرے ٹیبلیٹ سے منسلک کر کے شکار کی غیر معمولی وڈیو بھی ریکارڈ کی جاسکتی ہے کنزیومر الیکٹر ونک شو میں پیش کئے گئے دیگر آلات کی طرح پی جی ایف میں بھی سوشل نیٹ ورکنگ سسٹم موجود ہے۔



رائفل کا وائرلیس سرور دوسرے ٹیبلیٹس اور دیگر موبائل ڈیوائسز سے منسلک ہوکر امچز اور وڈیوز کی ترسیل کرتا ہے ۔یہ وڈیوز وہی ہوتی ہیں  جو رائفل کی ٹیلی اسکوپ کے ڈسپلے میں نظر آرہی ہوتی ہیں ،اس طرح ایک ساتھ کئی افراد شکار کا لطف اٹھا سکتے ہیں۔




About the author

160