بٹ کوئین اپداٹس اکیس اپریل، دو ہزار چودہ اب آگے کیا ہے

Posted on at

This post is also available in:

 

اکیس اپریل، دو ہزار چودہ - ایک بٹ کوئین برابر ہے چار سو چھیانوے ڈالر

اس ہفتے ہم پبلش کرنا شروع کریں گے،نیویارک شہر میں حالیہ اندربٹ کوئین کے واقعہات سے کچھ دلچسپ ویڈیو کلپس.مشترکہ آمدنی ادائیگی کے ماڈل کے علمبردار کے طور پر،ہم نے ہمیشہ تلاش کر رہے ہیں اختراعات،کہ کس طرح ہم اپنے شراکت داروں کو معاوضہ دیں.یہی وجہ ہے،آپ کو اچھی طرح پتہ ہے،اگست کے وسط  سے،فلم انیکس ڈسٹربیوشن پلیٹ فارم،خصوصی طور پر بٹ کوئین میں اس کی شراکت ادا کرے گا.بے شک،بٹ کوئین امریکہ میں اور بیرون ملک دونوں جگہ مقبولیت حاصل کیے جا رہا ہے.آسٹریلیا میں،ایک نیئی بٹ کوئین اے ٹی آم سروس قائم کی گی ہے،ان کی طرح ہی،جو کہ پہلے ہی امریکا اور کینیڈا میں قائم ہیں.اور،کسی بھی نئے جدت طرازی کے لئے مناسب ہے کہ،ایک آن لائن ایوان کی لغت ہے،ان لوگوں کے لئے جو خود کو شروع کرنا چاہتے ہیں.غیر مرکزی ڈیجیٹل کرنسی کے ساتھ.یاد رکھیں،جب آن لائن اسٹور فرونٹس نے چیلنج کرنا شروع کر دیا اینٹوں کی اور مارٹر اسٹورز کو؟ہم بٹ کوئین  کے ساتھ، یہاں اسی رجحان کو دیکھنا شروع کر رہے ہیں.

 

 

 

ہماری تحریک،صرف بٹ کوئین میں ادائیگی کرنے کے لئے،حال ہی میں، وال سٹریٹ جرنل میں شامل کیا گیا تھا.اور ہم بز کے بارے میں اس سے زیادہ اور خوش نہیں ہو سکتے،ہمارے اقدام پیدا کر رہا ہے-اور ہمارے کاروبار اور آپ کے لئے اس کی صلاحیت.

 

 آپ ایمیزون سرٹیفکیٹ خرید سکتے ہیں جہاں ایک فلم انیکس بٹ کوئین کی دکان شروع کر دیا ہے.

 

یہاں فلم انیکس پر،ہمیں واقعی یقین ہے کہ بٹ کوئین  ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے مستقبل کی نمائندگی کرتا ہے.نہ صرف اس وجہ سے بٹ کوئین کی قیمت کی صلاحیت کا،لیکن کیونکہ اس کی لچک اور سہولت کی وجہ سے.ہم اسکے ساتھ کام کرتے ہیں اور افغانستان اور وسطی ایشیا میں دیگر ترقی پذیر ممالک میں خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے ،یہ ہمارے لئے ضروری ہے کہ ہمارے شراکت دار نقد رقم لئے بغیر کاروبار کرنے کے قابل ہیں.ہمیں لگتا ہے کہ بٹ کوئین  پر عمل درآمد سے  ہمارے فلم سازوں اور لکھاریوں  کے لیے مزید مواقع کھل جائیں گے،اور ان لوگوں کے لئے جو ہمیشہ سے فلم انیکس کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں لیکن رسد کی رکاوٹوں کی وجہ سے نہیں کر پاۓ.

 

دیگر سماجی کارفرما پلیٹ فارم بہت سے ہیں جو کہ کے صارفین کے مواد سے آمدنی جمع کرتے ہیں.لیکن فلم انیکس پر،ہم، آسان منصفانہ، اور مناسب  نظام پیش کرنے کے لئے فخر کرتے  ہیں.بٹ کوئین واضح طور پر عجیب لگتا ہے،لیکن یاد رکھیں،ایک وقت تھا جب انٹرنیٹ میں سرمایا کاری ایک خوفناک بات تھی.اور دیکھئے اب ہم کہاں ہیں.



About the author

akbarrkhan

I am a Software Engineer from International Islamic University. Mostly i love to play games, My all time favorite series are Prince of Persia,GTA,Assassins Creed, and MOST favorite of all League of Legends, and i love to stream on Twitch.tv as well.

Subscribe 0
160