بز سکور ۔،کریڈٹ سکور فلمسازوں اور بلاگرز کیلۓ فلم اینکس پر

Posted on at

This post is also available in:

اگر آپ امریکہ میں رھتے ہیں تو اس بات کے امکانات زیادہ ہیں کہ ٓپ کا ایک کریڈٹ حساب (سکور) ھو گا۔جو کہ آپ کی اقتصادی قابلیت کو ظاہر کرتا ھے۔اور اس بات کو بھی مد نظر رکھتا ھیکہ ماضی میں آپ نے کتنا قرض لیا اور کتنا واپس کیا۔

فلم اینکس کا اپنا ایک حساب(سکورنگ ) کا نظام ھے۔یہ ایک کریڈٹ سکور نہیں ھے۔اور نہ ہی ایک کلاؤٹ سکور مگر یہ بز سکور ھے۔یہ ہمیں اور دوسرے صارفین کو یہ بتاتا ھے کہ آپ کتنی باقاعدگی سے اپنا مواد اپ لوڈ کرتے ہیں۔اگر آپ کا کام اچھی کوالٹی کا ھو گا اور آپ فعال طریقے سے اسکو سماجی میڈیا پر بھی شئیر کرتے ہوں تو یہ ہمیں معلومات دیتا ھےآپکی اور آپ کی قابلیت کے بارے میں کہ آپ کتنے ماھر فلمساز یا بلاگر ہیں۔

 

 

 

بز سکور کو ۲۰۱۳ میں موریزیو آر اور ہماری اطالوی ٹیم نے نے تخلیق کیا اس بلاگ میں انھوں نے ھمیں بتایا کہ اس کو کیسے تخلیق کیا گیا۔

کچھ فلمسازوں نے ہمیں بتایا کہ وہ اس کو ایک چیلنج سمجھتے ہیں اور اس میں اپنا مواد زیادہ ڈالتے ہیں تا کہ یہ بڑھے۔کچھ نے یہ بتایا کہ یہ ہمیں اپنے کامیوں کے بارے میں بلاگ لکھنے کیلۓ حوصلہ دیتا ھے۔ایسا کچھ جسکا انہوں نے پہلے سوچا نہیں تھا۔پس آپ کا بز سکور کیاھے۔۔۔؟۔۔۔

 فلم اینکس کو سبسکرائیب کریں تا کہ آپ سے مزید بلاگز اور اپ ڈیٹس رہ نہ جائیں

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160