اپینڈکس کی وجوہات

Posted on at


اپینڈکس کی وجوہات
اپینڈکس ایک ایسی بیماری ہے جو جو کبھی بھی جان لے سکتی ہے اس لیے ہمے چاہیے کے جتنا ہو سکے اس کا دھیان رکھے جب اپینڈکس پھیلتی ہے تو بوہت جلد موت واقیا ہوجاتی ہے تھوڑے دن پہلے ہمارے قریب ہی ایک لڑکا تھا جسے اپینڈکس کا درد ہوا تھا لیکن اس نے پرھیز نہی کیا لیکن اب دوبارہ اپینڈکس کا درد ہونے پر اسے ہسپتال میں
داخل کرنا پڑا اور اب اس کا اپریشن کرنا پڑا اور اب وہ ٹھیک ہے 

 

اپینڈکس پھیلنے کی وجہ
اپینڈکس ایک اضافی آنت ہے جو بند ہوتی ہے اس میں کبھی کبھی کھانا جما ہو کر سخت ہو جاتا ہے تب اگر اسکو کاٹ کر نکالا نہ جائے تو یہ پھٹ سکتی ہے جس موت ہو سکتی ہے یہ پیٹ مے دایں جانب ہوتی ہے کھانا کھاتے ہووے سیدھی ٹانگ کھڑی کر کے اور الٹی ٹانگ کو لٹا کر کھانا سنّت-ے -نبوی سلّلهوعلیھوالحی وسلّم سے ثابت ہے
اس طرح اپینڈکس دب جاتی ہے اس طرح کوئی زرہ اس میں نہیں جاتا اور نہ کبھی اپینڈکس کا درد ہوتا ہے  



About the author

mehranannex

Good quality articles writer

Subscribe 0
160