"طلباء کی فریاد"

Posted on at


 

یہ جو دو چار سے بہانے بنا رکھے ہیں

امی نے وہ بھی بابا کو بتا رکھے ہیں

اب تو کوئی راہ فرار بھی نہ نظر نہیں اتی

یوں میڈم نے رولز ، ریگولیشن بنا رکھے ہیں

دل میں ہوتا تو باتیں کرتے انگریزی میں

ہاے افسوس تنسس ہی بھلا ریخے ہیں

 

 

 

پرنسپل کی ایسی، سیکورٹی ، ہے اسکول میں

سارے بچوں کی سینسس ہی اڑا رکھے ہیں

ہم تو خوش تھے-کہ بنیں گے ایک دن نواب

لیکن اب تو ریڑھی پر پوتتوس ہی لگا رکھے ہیں 



About the author

rabia-ali

I am Kasi kasandra From United states & doing work on filmannex

Subscribe 0
160