سبز چاۓ کے فوائد

Posted on at


آج میرا جو ٹوپک ہیں وہ ہے سبز چاۓ ،سبز چاۓ کا استعمال کرنا بہت ضروری ہیں اور صحت کے لئے بہت مفید ہیں.
روزانہ دن میں ایک مرتبہ سبز چاۓ پینا چاہیے اور اس سے بہت ساری بیماریاں ختم ہو سکتی ہیں .لکین سبز چاۓ بغیر چینی
کا استعمال کرناچاہیے .اس سے دانتوں کی بیماریاں ختم ہو جاتی ہیں اور دانتوں میں جو درد ہوتی وہ اس سے ختم ہوتی ہیں .
اور دوسری بات یہ ہے کہ سبز چاۓ سے آنکھوں کی بیماری ختم ہو جاتی ہے اور آنکھوں کی نظر تیز ہو جاتی ہیں اور آنکھوں
میں کبھی درد نہیں ہو گا .کھانے کے بعد سبز چاۓ کا استعمال لازمی کرنا چاہیے اور حاص طور پر رات کے کھانے کے بعد
بہت ضروری ہیں .جو لوگ موٹے ہیں.اس کے لئے سبز چاۓ بہت مفید ہیں اور چربی کو ختم کرتی ہیں اوروزن کو کم کرتی ہیں 



 


سبز چاۓ جو ہے یہ انسان کی باڈی کے اندر صفائی کرتے ہیں اور جیسے ہم لوگ موٹر سائیکل کی ٹیوننگ کرواتے ہیں اور اس طرح
سبز چاۓ انسان کی باڈی کی ٹیوننگ کرتے ہیں .


جو لوگ زیادہ سیکرٹ پیتے ہیں اس کے لئے سبز چاۓ بہت مفید ہیں اور کینسر کی بیماری سے بچاتی ہیں .اور جو لوگ فالج کے بیماری
کے مریض ہیں وہ لوگ دن میں ٥ سے ٦ کپ سبز چاۓ کا استعمال کرنا چاہیے اور فالج کے بیماری سے بچاتی ہیں .



 


جو لوگ معدے کے مریض ہے اس کے لئے بھی سبز چاۓ بہت ہی مفید ہیں اور وہ لوگ بھی سبز چاۓ کا استعمال زیادہ کرنا چاہیے .
اگر ہم لوگ روزانہ دن میں ٥سے ٦ کپ سبز چاۓ کا استعمال کرے تو ہم لوگ بہت سارے بیماریوں سے سے بچ سکتے ہیں .
ڈاکٹرروں نے ثابت کر دیا ہیں کہ سبز چاۓ سے انسان بہت سے بیماریوں سے بچ سکتے ہیں اور سبز چاۓ میں بہت وٹامن ہیں .


بلاگ رائیٹر :جمشید علی 



About the author

jamshedannax

I'm Jamshed the Boiler Engineer. Interested In Article writing there I joined Film Annex to explore my knowledge and ideas.

Subscribe 0
160