(معلومات کا خزانہ (حصہ اول

Posted on at


صحرائے گوبی دنیا کا سب سے ٹھنڈا ریگستان ہے۔


دنیا کی سب سے بڑی جہازی نہر کا نام نہرِ سوئز ہے۔


سب سے زیادہ پہاڑ سوئٹزرلینڈ میں ہیں۔



دنیا کی طویل ترین ریلوے سرنگ کا نام سمپلن ہے۔


دنیا کی سب سے گہری جھیل کا نام جھیل بیکال ہے۔



آگ کی جھیل جزائر ہوائی میں ہے۔


یورپ کے سب سے بڑے پہاڑ کا نام مائونٹ بلانک ہے۔



دنیا کے سب سے بڑے ساحل کا نام ماکس بازار ہے۔


دنیا کا سب سے بڑا براعظم ایشیا ہے۔



دنیا کا سب سے چھوٹا براعظم آسٹریلیا ہے۔


دنیا میں آج تک شدید زلزلہ امریکا میں آیا تھا۔


دنیا میں سب سے بڑا سمندری طوفان بنگلہ دیش میں آیا تھا اس طوفان میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد دو لاکھ تھی۔



انڈیا کے پہلے صدر کا نام راجندرپرشاد تھا۔


مصر کے کل ستائیس صوبے ہیں جنہیں محافظات کہا جاتا ہے۔


شیخ سعدی کا مقبرہ شیراز میں ہے۔



وادی نیل آزاد کشمیر میں ہے۔


موہن جوداڑو کے آثار ۱۹۲۲ میں ظاہر ہوئے۔



About the author

160