حامد میر انڈین رو اور سی ائی اے کا نمائندہ ہے

Posted on at



جب آپ یہی بلوگ پرہیں گے تو شاید سب مجھے بہت برا بھلا کہیں گے پر یقین مانیں مجھے جب اپنےبھی سے اس سب کے بارے میں پتا چلا تو میں خود بہت حیران اور پریشن ہو گیا ہوں میرا بھی پاکستان کی ففیہ ایجینسی میں ایک مستند سپاہی ہے باقی کچھ مجھے بتانے کی اجازت نہیں ہے بھائی جان ک بارے میں .آپ یہ سمجھ لیں کے یہ باتیں بلکل سچ ہیں .اسے اگنور مت کرنا .پہلے بلوگ میں میں میں نے حامد کو سچا صحافی اس لیے کہا تھا کے تب تک میں خود بھی اس کی اصلیت سے واقف نہیں تھا .



آج میں نے آپ کو ایک بہت ہی ضروری اور خطرناک سازش کی بات بتانی ہے میرے عزیز ہم وطنو خدا کے لیے اسس بات کو مذاق سمجھنے کی غلطی مت کرنا اور ایسے غور سے پڑھنا اور اگر میں غلط نہیں تو آپ نے جو لائف ایک آزاد پاکستانی ہونے کی حیثیت سے پاکستان میں گزاری ہے اور اس دوران جو نمک پاکستان کا ہم سب نے کھایا ہے آپ اور ہم اس کا حق ضرور ادا کریں گے .



آپ نے اور میں نے جتنی زندگی عزت سے جی ہے یہاں اور ہمارے بڑے بزرگوں نے بھی جتنی روٹی اپنے پاکستان کی سرزمین سے نکلی ہوئی گند م سے پکا کے کھائی ہے وو ہم سب پے اس ملک کا قرض ہے اور مجھے اپنے پاکستانی ٠ہم وطنوں پے اتنا یقین ہے کے وو پاکستان کی طرف اٹھنے والی ہر میلی نظر ڈالنے والے کی بنا ایک لمحا ضایع کے بنا ان آنکھوں کو اس کھوپڑی سے باھر نوچ دیں گے اور قسم ہے پاکستانیوں کو ان کے پیدا کرنے والے کی کے یہ سازش کو اور ان سب دو شمنوں کو بھلے وو باھر کے ہوں یا اند ر کے کبھی معاف مت کرنا .



حآ مد میر اور جیو نیوز کے سب کے سب اپولایس اور ممبرز ہمارے ازلی دشمن بھارت سے پاکستان کو بدنام کرنے اور ہمارے ملک کے دفاعی ادارے یعنی ہمر فوج کو کمزور کرنے اور بد نام کرنے اور بلوچستان کو پاکستان سے الگ کرنے کے لیے بہت پس لے چکا ہے اور یہ ایک دم سچ ہے آپ جیو کے مالک کے باپ کے بارے میں حقائق کا پتا کریں گے ٹاپ کو یہ جن کے حیرانی ہو گی کے ماضی میں اسی کتے نے پاکستان کو طور کے بنگلہ دیش بنا دیا تھا اور آج اس کا بیٹا بھی سالہ کامنہ اسی کے مشن کو انڈیا کے ساتھ مل کے جاری رکھے ہوے ہے



جیسس کی ابتدا حآمد میر والے واقعے سے کر دی ہے جیسس کا الزام بنا کسی ثبوت کے پاکستان کی فوج پی لگا دیا یار وو فوج جیسس کے سپاہی دن رات بنا رکے پاکستان کو بچانے کے لیے اپنی جانو کا نذرانہ پیش کرتے رہے ہیں اور آج تک کر رہے ہیں اور یہ سلسلہ کبھی ختم نہیں ہو گا کیوں کے اسس کا ایک ایک سپاہی پاکستان کی حفاظت پی بنا سوچے سمجھے اپنی جان اس کی خاطر لہو کا ایک ایک قطرہ قبان کر دیتا ہے



اور ہم آج بھی جیو نیوز سن رہے ہیں دیکھ رہے ہیں میرے ہم وطنو ذرا ہوش کے ناخن لو اگر آج بھی ہم نے کچھ نہ کیا کچھ نہ بولا کچھ نہ سوچا تو شاید الله پاک بھی ہم سے ناراض ہو جے گا اور اس شاید ہم سزا کے طور پی انڈیا کے غلام بن جائیں گے پھر کوئی آزاد نہیں کروا سکے گا



اس لیے ایک آواز ہو کے جیو نیوز جنگ گروپ اور ان کے سب کے سب انڈین ضمیر فروشوں کا دانہپانی ختم کرو اور انہیں ہماری سرزمینے پاک سے نکال باہر کرو




About the author

SaimFillmannex

i am umair and interested about lab work. and also do the job as a writer on film annex.

Subscribe 0
160