شہری زندگی

Posted on at


 

پاکستان میں ٤٥ فیصد لوگ محتلف شہروں میں آباد ہیں اور اپنی زندگی گزار رہے ہیں .شہری زندگی نہایت پر سکون

اور آرام دہ ہوتی ہیں .کیونکہ شہر میں ایک انسان کو ہر ایک چیز آسانی سے ملتا ہے .شہر کے لوگوں کیلئے سہولیات

زندگی زیادہ ہوتی ہیں .شہر میں سکول بہت ہوتے ہیں اور کالج بہت ہوتے ہیں شہر میں زیادہ تر لوگ تعلیم یافتہ ہیں .

اور اگر کوئی بیمار ہوتا ہے تو اسکی علاج ٹائم پر ہوجاتا ہیں کیونکہ ہسپتال زیادہ ہیں .شہر کے لوگ زیادہ تر کاروباری

لوگ ہیں . لکین ہر شہر میں یہ سہولیات میسر نہیں ہوتی ہیں .کیونکہ کسی نہ کسی جگہ پر مسلہ ہوتا ہے لکین شہر والے

لوگوں میں پیار و محبت بہت کم ہوتی ہیں اور اگر کسی ساتھ والے گھر میں کوئی فوتگی ہو جاتی ہیں تو ساتھ والے کو حبر تک

نہیں ہوتی اور ایک دوسروں کے غم اور خوشی میں شریک نہیں ہوتے .اور شہری لوگ میں اتفاق اور اتحادنہیں ہوتا .

 

ہر ایک انسان اپنے کام سے کام رکھتا ہیں .شہری لوگوں کا رسم و رواج ،لباس ،رہین سہن ایک نہیں ہوتا اسکی وجہ یہ ہیں

کہ محتلف علاقوں سے شہر میں آباد ہو گئے ہیں .

شہر میں امن پسند لوگ رہتے ہیں .شہر میں ایک رونک ہوتا ہیں

شہر میں زیادہ تر لوگ جو رہتے ہیں ہر انسان کچھ نہ کچھ کاروبار کرتے ہیں .اور شہر میں کسی ٹائم جہاں بھی جانا پڑھے
گاڑی مل جاتی ہیں .شہر میں بہت سارے پارک ہوتے ہیں اور وہاں جا کے انسان کا دل خوش ہوتا ہے اور بہتمزہ آتا ہے .

 

اور شہر میں ہر انسان کی دلی خوہش ہوتی ہیں کہ ہمارا اپنا اور اچھا سا گھر ہو اور ایک اچھی سی گاڑی ہو تاکہ ہماری زندگی
میں کوئی مسلہ پریشانی نہ ہو اور ہر کام آسانی سے ہو تا رہے .شہر میں انسان بہت کچھ سیکتا ہے اور ہر طرح کے لوگ سے انسان
کا واسطہ ہوتا ہے اور اچھے لوگ بھی رہتے ہیں اور برے لوگ بھی رہتے ہیں اور شہر کے لوگوں کے لئے خکومت نے ہر ایک سہولیت
دی ہوئی ہے سکول بہت ہیں اور کالج ،ہسپتال بہت ہیں .اور انسان کو کسی قسم کا مسلہ در پیش نہیں ہوتا اور ہر کام آسانی سے ہو جاتا ہے
اور بہت سارے شہر ہیں ہمارے ملک میں جیسا کہ ،کراچی ہو گیا اور اسلام آباد ،پشاور ،راولپنڈی ،ملتان ،کوہاٹ ،وغیرہ وغیرہ .

بلاگ رائیٹر :جمشید علی



About the author

jamshedannax

I'm Jamshed the Boiler Engineer. Interested In Article writing there I joined Film Annex to explore my knowledge and ideas.

Subscribe 0
160