جی ہاں میں آج جس بحث پے بات کرنے جا رہا ہوں وہ ہے ہمارے ملک پاکستان میں ایک نیا دور موبائل انٹرنیٹ کا . پاکستان نے موبائل انٹرنیٹ کے نیے دور میں اپنا پہلا قدم رکھ لیا ہے . ہم کہ سکتے ہیں ک دیر سے سہی مگر درست سہی . بیشک دوسرے ممالک اس ٹیکنالوجی کو بہت پہلے حاصل کر چکے تہے لیکن پھر بھی ہمارے لئے اتنا ہی بہت ہے کہ ہم نے اسے حاصل کر لیا ہے. تھوڑا دائر سے ہی کیوں نہ مگر یہ ہمارے لئے بہت بڑھی کامیابی ہے
.
پاکستان میں اب ہم کسی بھی جگہ سے کہیں سے بھی ویڈیو کال کر سکتے ہیں اپنے پیاروں کو . ہم بات کرنے کہ ساتھ ساتھ انکی تصویر بھی دیکھ سکتے ہیں یہ ہماری کامیابی کی پہلی سیڑھی ہو گی . انٹرنیٹ کی اس دنیا میں
.
ہماری کچھ فون کمپنی نے اسےسٹارٹ کروایا ہے لیکن امید ہیں آہستہ آہستہ سب ہی اسے سٹارٹ کروا دیں گی . ابھی تک جہاں تک مجھے پتا ہے وہ یہ ہے کے ایک یا دو کمپنیوں نے اسے شرو کیا ہے .
لیکن میں یہاں پر ایک بات لازمی کہوں گا کہ ہر جو ایجاد ہوتی ہے وہ اپنے ساتھ کچھ فائدے اور لازمی بات ہے کچھ نکسنت لاتی ہے لیکن یہ اب ہم پے ہے کہ ہم اس کہ فائدے استعمال کرتے ہیں یا پھر اس کہ نقصانات کی طرف جاتے ہیں
.
میرے یہ اپنے سب چاہنے والوں سے گزارش ہے کہ وو اس کو فائدے کہ طور پر استعمال کریں اور اسے کبھی بھی اپنے لئے نقصان دے چیز نہ بننے دیں .