تمباکو نوشی

Posted on at


تمباکو نوشی انتہائی مفرصحت چیز ہے اس کا شکار کم عمر بچے اور نوجوان نسل سب سے زیادہ ہوتی ہے۔ نوجوان میں تمباکو نوشی کا بڑھتا ہوا رجحاں انتہائی خظر ناک ہے۔ کسی بھی ملک کی نوجوان نسل اس کی ڑھیڑ کی ھڈ ی کی حثیت رکھتی ہے۔ اور اس ملک کے روشن مستقیل کی پیشین گوئی ہوتی ہے ۔ نوجوان اگر کسی ملک کے تمباکو نوشی کی لعنت میں پڑھ جاے تو اس ملک کی سالامتی اور تحفظ کی ضمانت دینا ممکن نہیں رہتا۔ گذ شتہ چند سالوں سے ہمارا معاشرہ اس لعنت میں بری طرح مبتلا ہوتا چلا جارہا ہے۔ ملک بھر مین پبلک مقامات پر تمباکو نوشی پر پابندی کا قانون تو موجود ہے لیکن اس پر عمل کہیں نہیں دکھائی دیتا۔ تعلیمی اداروں کا بھی برا حال ہے لڑکوں کے علاوہ لڑکیاں بھی سگریٹ پیتی نظر آتی ہیں جو کہ ملکی مستقیل کے پے انتہائی خطر ناک ہے



 


گزشتہ چند سالوں سے تمباکو نوشی اور سگریٹ نوشی کی تحیشر پر بھی مکمل پابندی عاید کی گئی ہے لیکن اس کے باوجود تمباکو نوشی کے رحجان میں کمی واقع نہیں ہوئی۔ 
حکومت کو چاہے کہ سر کاری اور تمام نجی تعلیمی اداروں میں تمباکو نوشی پر ممکن پابندی عاید کریں تا کہ ہزاروں لاکھوں کی تعداد میں بچے اور نوجوان اس مضر چیز سے بچ سکیں۔ حکومت کو چاہیے کہ اس مضر چیز کے خطر ناک اثرات سے آگاہی کے لیے باقاعدہ منظم طور پر مہم چلاے تاکہ ہماپنینوجوان نسل کو اس زہرسے نجات دیلا سکیں۔ 



 


اس زہرا سے اپنی نوجوان نسل کو بچانے کے لیے حکومت کے ساتھ سول سوسئاٹٰی کو بھی باقاعدہ طور پر سامنے آنے چاہیے۔ اسکولوں، کالجز اور مختلف تعلیمی اداروں میں سمنار اور آگاہی پر                   وگراممنقعدکرنے چاہے تا کہ ہمار امستقبل اس زہرہ سے محفظ رہ سکے۔ 



About the author

STariq

Like to write on social issues

Subscribe 0
160