ٹریفک کے مسائل

Posted on at


شہر میں ٹریفک کے بڑے مسائل
پچھلے چند سالو کے دوران ملک بھر میں گاؤں کے لحاظ سے شہر کی آبادی میں دن بدن بڑھتی جا رہی ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو بڑے بڑے مسایل کا سامنا کرنا پڑتا ہے شہر میں ٹریفک کے مسایل بڑھتے جا رہی ہیں بد کسمتی سے ہمارے ملک میں سڑکو کو استعمال کرنے کے سہی طریقے نہی آتے جس کی وجہ سے سڑکو پر حادثات کا بائس بنتے ھیں ہر شہری کا فرض ہے کے ٹریفک کے قوانین پر عمل کرے



حادثات کا سبب
ایک اور وجہ ہے جو حادثات کا سبب بنتی ھیں سڑکوں پر تیز رفتار بھاری گاڑی کے انجن وغیرہ حادثات کا سبب بنتی ھیں جس کی وجہ سے کیی جانے ضایع ہو جاتی ہے ہمیں اپنے ٹریفک کے قوانین کو حل کرنا چاہیے



ٹریفک کے قوانین
گاڑی چلاتے وقت سیٹ بیلٹ ضرور باندھے موبائل کا استعمال مت کرے گاڑی چلاتے وقت فضول باتو کا استعمال مت کرے گاڑی ہمیشہ ادھر ادھر دیکھ کر چلاے روڈ پر گاڑی آہستہ چلاے

 



About the author

160