فلپ بکس میرے ساتھ اچھی رھیں!۔

Posted on at


فلپ بُکس میرے ساتھ اچھی رھیں ! ایک دھائی تک ۱۹۸۷ سے ۱۹۹۷ تک ۔ میں اپنا فلپ بک کی پبلشنگ کا کاروبار کرتا تھا۔سب کتابیوں میں نے خود تخلیق کی ھوئی تھین۔سب ۹ عنوانات میں تھیں۔۔کتابوں کی تخلیق بہت دلچسپ کام تھا اور اس ایک کو بنانے میں ۳ ھفتے لگ جاتے تھے۔لیکن اصل کام اس وقت شروع ھتا تھا جب آپ کتاب کی ڈیزائیننگ مکمل کر لیتے تھے۔۔

سب سے مشکل کام کتاب کی مارکیٹنگ کرنا تھا۔۔مگر اس سے پہلے ان کا پرنت ھونا ضروری ھوتا تھا۔ایک عام آدمی کی پہنچ میں اسکی قیمت رکھنے کلیۓ کتوبوں کو بہت بڑی تعداد میں پرنٹ کرنا ضروری تھا تا کہ ایک کتاب پر کم خرچ ھو۔آپ قین کرین یا نہ کریں میں جو سب سے زیادہ پرنٹنگ کی تھی اس کی تعداد ۲۵۰۰۰ تھی۔۔میں ایک وقت میں ۴ کتابیں پرنٹ کراتا تھا تا کہ دکانوں پر دینے کیلۓ میرے پاس کچھ انتخاب موجود ہوتا۔۔یہ ڈیجیٹل پرنٹنگ سے پہلے تھا مگر کتابوں کی پرنٹنگ میں قیمت آجکل بھی ایک مسئلہ ھے۔ 

پھر میں اپنی کتابیں بۃک سٹورز  میوزیم کی دکانوں اور گفٹ سٹورز پر لے کر جاتا تھا۔۔اخر میں میوزیم کی دکانیں اور گفٹ سٹورز میرے سب سے بڑے خریدار تھے۔میرا ایک یچنے والا نمائیندہ تھا جس نے مجھے ایک چین تحفے میں دی جو کہ سارے امریکہ اور کینیڈا میں کتابوں کی فروخت کا کام کرتے تھے۔

یہ بہت زبر دست تھا۔ سب سے بڑا مسئلہ کتابوں کی ترسیل اور جو آرڈر لیۓ ھوتے تھے انکی تکمیل تھا۔یہ بہت زیادہ کام تھا مگر میں خوش تھا اس کو کرنے سے کیوں یہ نیرا اپنا فن تھا فلپ بُکس کی صورت میں جو کہ میں بیچ رھا تھا۔


میں اب بھی اپنی فلپ بُکس بیچتا ھوں مگر بہت کم مقدار میں پس فلپ بُکس میرے لیۓ اچھی رھیں

میری فلپ بُکس کتابوں سے متعلق ویڈیوز دیکھنے کیلۓ ذیل میں دیکھیں

 

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160