طلاق ایک سماجی برائی

Posted on at


آج میں جس موضوع پے بات کرنے جا رہا ہوں وہ آج کل کہ ہمارے معاشرے کی سب سے بڑھی برائی بن گئی ہے طلاق . خدایا جس کے ایک بار صرف نام لینے سے زمین اور آسمان حل جاتے ہیں . ہم کتنے بے رحم ہو گئے ہیں کہ کسی بھی چھوٹی سی غلطی کی وجہ سے اس سے سری زندگی کا رشتہ ختم کر دیتے ہیں

.

میں ابھی اس ازدواجی زندگی میں داخل تو نہیں ہوا اس وجہ سے میں اس بارے میں زیادہ علم نہیں رکھتا کہ غلطی کس کی ہوتی ہے میاں کی یا بیوی کی . مگر میں اتنا نہ سمجھ بھی نہیں ہوں کسی بھی غلط بات کو سمجھنے سے قاصر ہوں

.

مجھے ایک بات کی آج تک سمجھ نہیں ہے شاید کہ اپنی شادی کہ بعد جا کے سمجھ ہے کہ جب بھی کوئی اپنی بیٹی یا بیٹے کی شادی کرتے ہیں تو وہ کتنے خوش ہوتے ہیں سب کتنے پرجوش ہوتے ہیں لیکن کیا ان میں سے کبھی کسی نے بھی یہ کبھی نہیں سوچا ہو گا کے کل کو اس کے درمیان کوئی اس مثلا پیدا ہو جائے گا کہ یہ ایک دوسرے کہ ساتھ رہنا بھی نہیں پسند کریں گے

.

میں بس اتنا کہوں گا کہ دنیا میں کوئی بھی انسان کمپلیٹ ٹھیک نہیں ہوتا ہر انسان کے اندر کوئی نہ کوئی خامی ضرور ہوتی ہے اور جب ہم اپنی ہزار برائیوں کے باوجود بھی خود سے پیار کرتے ہیں خود کو پسند کرتے ہیں تو پھر دوسروں کو اس چھوٹی سی غلطی کی اتنی بڑھی سزا کیوں دیتے ہیں ؟ وہ بھی اس انسان کو جو اپنا سب کچھ چھوڑکر فقط ایک انسان کے ساتھ اپنی زندگی گزارنے آتا ہے

.

اپنا دل اتنا بڑھا رکھ کے اس کہ اندر کسی کی بھی غکتی اور برائی آسانی سے دفن ہو جائے



About the author

160