آلودگی کی اقسام اور اسباب) حصہ دوم

Posted on at


 

 

آلودگی ایک عالمگیر مسئلہ :۔

آلودگی ایک عالمگیر مسئلہ ھے اور آج کل ہماری آبادی بہت تیزی سے بڑھ رہی ھے اور ہمارا ماحول بھی آلودہ ھو رہا ھے اور اگر اس کا حل نہ نکلا تو بہت سے مسئلے سامنے آ جاتے ہیں

شور کی آلودگی :۔

آلودگی میں ایک آلودگی شور کی ھے اور اس شور میں گاڑویوں کی آواز،کاروں،موٹر سائیکلوں وغیرہ کی جو آویز اور شور ھوتا ھے یہ سب شور کی آلودگی میں آ جاتے ھیں اس طرح مشینوں کا شور،فیکٹریوں میں شور، ہوائی جہازوں کا شور یہ سب ماحول میں آلودگی پیدا کرتے ھیں

 

فضائی آلودگی:،

فضائی آلودگی اس طرح پیدا ھوتی ھے کہ خراب گاڑیاں جو سڑکوں پر چلتی ھیں اور دھواں چوڑتی ھیں تو یہ دھوں ماحول کو آلودہ کرتا ھے اس کے علاوہ فیکٹریوں اور کارخانوں سے نکلنے والا دھواں بھی ماحول کو آلودہ کرنے میں اہم کردار ادا کر رہاھے پاکستان کے تمام تمام بڑے بڑے شہر آلودگی کا شکار ھیں

خاکراں پر قہر ھے آلودگی

انس جان پر زہر ھے آلودگی

 

آبی آلودگی:۔۔

آلودگی کی اقسام میں ایک آبی آلودگی ھے آبی آلودگی سے مراد پانی کی آلودگی ھےاور اس میں دن بدن اضافہ ھوتا جا رہا ھے کارخانوں اور فیکٹریوں سے نکلنے والا مواد نکل کر ندی نالوں میں جاتا ھے جس سے پانی آلودہ ھو جاتا ھے اور مختلف لوگ بیماریوں کا باعث بن جاتے ھیں

 



160