(کے فائیو روبوٹ (حصہ دوئم

Posted on at


کے فائیو روبوٹ در حقیقت سیکورٹی کے لئے بنایا جانے والا ایک ایسا روبوٹ ہے جسے گھروں کی حفاظت پر بھی معمور کیا جا سکے گااور اس سے بڑے تجارتی اداروں کی سیکورٹی کے فرائض بھی لئے جا سکتے ہیں۔



نائٹ اسکوپ کمپنی کے تر جمان کا کہنا ہے کہ، کے فائیو روبوٹ نہ صرف ایک روبوٹ ہے بلکہ ایک اچھا دوست بھی ثابت ہو سکتا ہے اور آپ کی مرضی کے مطابق بہت سے گھریلو کا م بھی دے سکتا ہے۔



کمپنی کے ترجمان کے مطابق ایسے روبوٹ کا خیال ہولی وڈ کی فلم ‘‘روبوکوپ’’ سے لیا گیا ہے، اگر چہ ابھی کے فائیو روبو کوپ کی طرح مستلح نہیں ہے لیکن توقع ہے اگر اس سے نگر انی کا کام بہ خوبی لیا جا سکا تو اس ہتھیاروں سے لیس کرنے کے بارے میں سوچا جائے گا۔



کے فائیو روبوٹ کے بار کے بارے میں خیال کیا جارہا ہے کہ اس جدید محافظ کے استعمال سے ۵۱ فیصد جرائم پر قابو پایا جا سکے گا۔




About the author

160