فیشن کے نئے انداز

Posted on at


 

 جدید فیشن کے نئے انداز

 

خواتین کو میک اپ کرنا بے ھد پسند ھے اور ان کو میک اپ کے نے انداز سے اگاھ رھنا اچھا لاگتا ھے مختلف ممالک میں میک اپ کے انداز مختلف ھوتے ھیں ۔جیسا کے آج کے دور میں پاکستان میں میک اپ کے انداز کچھ یوں ھیں۔آج کل بھت ھی قدرتی اور ھلکا میک یپ پسند کیا جاتا ھے۔ جیسا کے قدرتی رنگ کی مناسبت سے بیس بناٰئی جاتی ھے۔اس کے بعد سوٹ کے ھساب سے لپ سٹک لگائی جاتی ھے۔زیادھ تر لپ سٹک کے گھرے رنگ استعمال کیے جاتے ھیں۔

آنکھوں کا میک اپ ھلکا رکھا جاتا ھے۔ اور اگر انکھوں کا میک اپ گھرا کیا جائے تو لپ اسٹک گھرے رنگ کی استعمال کی جاتی ھے۔انکھوں کا میک اپ بھت زیادھ بلینڈ کیا جاتا ھے تا کھہ زیادھ سے زیادھ قدرتی لگے۔اسی طرح کپٹروں میں بھی بھت کچھ نیا ھے۔آج کل بھت لمبی کمیض کا فیشن ھے۔لمبی کمیض کے ساتھ چنٹ والا پاجاما بھت پسند کیا جاتا ھے۔بھت سے لوگ پنسل پاجاما کو بھی پسند کرتے ھیں۔ جوتے کے مامعلے میں ھر ترح کا فیشن ھے مطلب جیسی پسند ھو چل جاتے ھیں۔ ویسے آج کل زیادھ لوگ لمبی ھیل والا جوتا پسند کرتے ھیں۔بال بھی بھت اھمیت کے ھامل ھوتے ھیں۔ مناسب دیکھ بھال سے ان کو قابل دید بنایا جا سکتا ھے۔اج کل سلکی اور لمبے بالوں کو پسند کیا جاتا ھے۔لمبے بالوں میں کٹنگ سے ھلکا سا سٹائل دیا جاتا ھے۔ بھت زیادھ کٹنگ کو پسند ناھی کیا جاتاھے۔پاکستان میں زیادھ تر لمبے ناخن پسند کیے جاتے ھیں۔ آج کل بھی لمبے ناخن رکھنے کا رجھان زیادھ ھے۔



About the author

ahadaleem

I m Muhammad Aleem from Chishtian, Distt. Bahawalnagar. I have done my MBA Finance from University of Lahore, Lahore.

Subscribe 0
160