ایک ویب سائیٹ بنانے کیلۓ چار اہم اقدامات

Posted on at

This post is also available in:

چار اقدامات کا عمل

اپنی ویب سائیٹ بنانے کیلۓ چار بہت ہی آسان کام ہیں جو آپ کریں۔یہ وہ اقدامات ہیں جو ھم بذات خود  آپ کو بتا رھے ہیں ۔ان لوگوں کیلۓ جو کہ پہلے سے اس بات کا علم نہیں رکھتے ۔یا انکو ویب سائیٹ کی مینٹیننس کا مسئلہ رھتا ھو۔ ہمیں اس بات کا یقین ھیکہ  اس سسٹم سے آپسمجھ جائیں گے صرف چار اقدامات سے اور اس میں ویڈیو کے زریعے بھی سکھایا جائیگاتاکہ آپ بہت طریقے سے سمجھ سکیں۔۔ذیل میں ار کام بتاۓ گۓ ہیں۔

  1. ڈومین۔۔۔۔یہ آپ کی ویب سائیٹ کا نام ھوگا۔مثال کےطور پر

www.filmannex.com

ایک ڈومین ھے اور کئی اس کو یو آر ایل کے طور پر بھی کہتے ہیں۔۔

2.  (ھوسٹ)Host -

یہ وہ چیز ھے جو آپ کی ویب سائیٹ اور آپ کی فائلز کو محفوظ رکھتی ھےاور ڈیٹا بیس کو بھی۔اسی کی وجہ سے آپ کی سایئٹ زیندہ اور قابل دسترس ھوتی ھے۔۔ایک ڈومین تک بغیر ھوسٹ کے رسائی نا ممکن ھے۔

3. (ورڈپریس)WordPress -

یہ وہ اوزار ھے جسکے زریعے ڈومین ھوسٹ کے زریعے ڈاؤنلوڈ کرتا ھے۔اسی کی وجہ سے آپ اپنی ویب سایئٹ تک رسائی حاصل کرتے ہیں اور اس میں صفحے اور مواد اپلوڈ کرت ہیں۔ورڈ پریس سب سے زیادہ ویب سایئٹوں میں مواد آرٹیکلز اور بلاگز کو اپلوڈ کرنے کیلۓ استعمال کیا جاتا ھے۔

4.  پیج لائینز ڈی ایم ایسPageLines DMS -

یہ ڈریگ اینڈ ڈراپ ویب ڈیزائین کا پروگرام ھے۔۔یہ بہت ابتدائی اور سادہ ھے۔

ویڈیو کے زریعے ویب سائیٹ کی تعمیر کا تعارف

ویب سایٹ کی تعمیر کیلۓ ضروری ھدایات

کئی ایسے اھم امور ہیں  جو کہ ویب سایئٹ بناے کے دوران ہمیں یاد رکھنے چاہیئں جب آپ پہلی دفعہ ویب سائیٹ بنا رھے ھوں۔۔کی ورڈز (یعنی اہم الفاظ) انگیجنگ تصاویر اور متعلقہ مواد بہت ہی اہم چیزیں ایک کامیاب ویب سائیٹ ہونے کیلۓ۔ایک کلر سکیم منتخب کریں اور اسکو متواتر اپنے مواد اور ویب سائیٹ  میں استعمال کریں۔۔اس سے ٓآپ کی ویب سائیٹ کی ایک پہچان بنے گی اور اپنے سامعین کیلۓ ایسا مواد دینا کہ وہ اس کو مزید استعمال کریں اور ا

اپ کی سایئٹ کو پہچانیں۔۔اس سے آپ کی ویب سائیٹ کی  قدر اور نام بڑھے گا،،۔

 

 

 

 

پیج لائین ڈی ایم ایس ورڈ پریس اور گو ڈیڈی

پیج لائین ڈی ایم ایسج
اب ایسے انقلابی طریقے ہیں نکے استعمال سے اب ویب سایئت ڈیزئین کی جاتی ھے۔اب اسکے لیۓ کمپیوٹر کی بہت زیادہ تعلیم اور کوڈنگ کی ضرورت نہیں

ڈریگ اینڈ ڈراپ کا فیچر جو کہ پیج لائین ڈی ایم ایس میں ھے انتہائی مفید ھے۔اس اوزار کیساتھ ورڈپریس کا کام بہت اچھا کیا جاتا ھے اور یہ دونوں ایک ایسے شخص کیلۓ بہت اہم ہیں جو لوگ یہ چاہتے ہیں کہ ان جی سائیت بھت کوبصورت طریقے اور مواد کی لگے۔

 

GoDaddy.com

ایک بہت اعلیٰ ویب سائیٹ ھے ڈومین اور ڈومین ھوسٹنگ کیلۓ۔۔۔اور یہ ایک اوزار مہیا کرتے ہیں جس میں ھم ڈومین کے  ناموں کو تکلاش کر سکتے ہیں۔۔اور یہ آپ کی ایک بہت اچھا اور نیا نام ہیش کرتے ہیں۔جب اآپ نے کوئی ڈومین نام منتخب کرنا ھو تو لمبے نام چنننے سے پرہیز کریں اور اس میں

".com" or ".org

استعمال کریں۔ان دونوں نے پچھلے چند سالوں میں یہ دکھایا ھے کہ یہ بہترین کام کر رھے ہیں۔

مستقبل میں شائد کوئی تبدیلی آجاۓمگر فی الحال یہ دونوں بہت زبردست کام کرھے ہیں۔

Subscribe to SEO Internet Marketing for more videos & blogs!

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160