یوں فیل جو ہونا تھا پہلے ہی بتا دیتے
ابا سے کہا ہوتا تھیلا ہی لگا دیتے
کوشش تو بہت کی تھی نا کام ہوئی آخر
میں پاس تمیں کرتا جو عقل لڑا لیتے
پرچے جو ملے تم کو سب کو دے دیے تم نے
اے کاش! سیاہی کے دبے ہی لگا لیتے
جو فیل کیا میں نے یہ بات ہے معمولی
کیا بات تھی اگر تھوڑا رٹا ہی لگا لیتے