پاکستان اور بھیک کی لعنت

Posted on at


 

پاکستان دنیا کے ان ممالک میں سے ہیں جہاں بھیک مانگنے میں روز بروز اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے. اور بھیک مانگنا ایک صنعت اختیار کرتا جا رہا ہے. پاکستان ایک تیسری دنیا کا ملک ہے پر یہاں لوگوں کو اپنی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لئے کسی کے اگے ہاتھ نہیں پھیلنا پڑتا پر کچھ لوگ بغیر کم کیے پیسے کمانا چاہتے ہیں جس کے لئے وہ دوسروں   کے اگے ہاتھ  پھیلانے سے بھی گریز نہیں کرتے

پاکستان کی ہر سڑک  ہر گلی میں اپ کو بھیک مانگنے والے نظراے گے. خاص طور پر بسوں کے اڈوں پارکوں میں تو ان کی تعداد کافی ہوتی ہے .بھیک مانگنے کی صنعت  کا پاکستان میں فروغ کی ایک ایم وجہ پاکستان کی کم و بیشتر پوری ہی عوام کا صدقه دینے پر یقین کرنا ہے جس کی وجہ سے بھکاریوں کی چاندی ہو جاتی ہے.

ایک ان جی او کے مطابق ملک کے بارے شہروں میں جیسے کے لاہور کراچی میں اوسطأ ایک عام بھکاری دن کے آرام سے ٢٠٠٠ سے ٣٠٠٠ کما لیتا ہے اور کہی ہے جو ان سے بھی زیادہ کماتے ہے. شاہد اتنی احسانی سے اتنی رقم ہاتھ ا جاتی ہ اسی لئے اس صنعت میں کمی انے کے بجاے روز بروز اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے.  انھیں بھکاریوں کی وجہ سے زکات اور بہت سے صدقات ملک کے مستحق لوگوں تک نہیں پونچھ سکتے.

بھیک مانگنا ایک لعنت ہیں اس سے ایک تو معاشرے میں طرح طرح کی برائیاں جنم لیتی ہیں ساتھ میں  مستحق اور غریب عوام کو ان کا حق بھی نہیں مل پاتا. حکومت نے کہی دفح اس کی روک تھام کے لئے قانون بناے پر ان قانونوں پر عمل نہیں کیا اور نہ ہیبھکاریوں کی تعداد میں کمی آئ  ہے .حکومت کے ساتھ ساتھ  ہمیں چاہے کہ ہمیں ان نام نہاد مستحق لوگوں کی بھیک نہیں دینی چاہے  بلکہ ایک ایسے ادارے کی بنیاد رکھنی چاہیےجو کہ بھکاریوں کی حوصلہ شکنی کرے اور وہ ادارہ یہ تمام رقم مستحق لوگوں تک پونچھانے میں مدد کرے



About the author

akbarrkhan

I am a Software Engineer from International Islamic University. Mostly i love to play games, My all time favorite series are Prince of Persia,GTA,Assassins Creed, and MOST favorite of all League of Legends, and i love to stream on Twitch.tv as well.

Subscribe 0
160