ڈینوسار ایک قدیم اور خوف ناک جانور

Posted on at


میں ایک کتاب پڑھ رہا تھا جاب میں  نے اس جانور کے بارے میں پڑھا . واسے تو بچپن سے ہی اس کا سنتے ہے ہیں اور بہت ساری فلموں میں بھی اسے دیکھا ہے . مگر اب کی تحقیق میرے خود کی ہے میں اس کے بارے میں کافی کچھ جن چکا ہوں اسی لئے میں آج اسی جانور کے بارے میں لکھنے جا رہا ہوں جو کے انتہائی خوفناک اور وزن کے لہذ سے کرہ عرض کا پہلا اور آخری جانور تھا .



یہ جانور دو سو سال سے بھی زیادہ کا وقت گزار کر اس  زمین سے نہ پید ہو گیا . اس کے نہ پید ہونے کی کوئی بھی وجہ بظاھر نظر نہیں آتی اور ہر سائنس دان کی اپنی تحقیق ہے اس کے بارے میں . کسی نے کوئی وجہ بتائی ہے اور کسی نے کوئی وجہ . اس جانور کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اگر یہ آج بھی اس زمین پر ہوتے تو پھر کسی بھی انسان کا ہونا بہت مشکل تھا . کیوں کے ان کی خوراک اتنی زیادہ تھی کے بہت جلد اس قرہ عرض سے ختم ہو جاتی اور پھر باری تھی انسانوں کی .



ڈینو سار ہاتھی سے چار گنہ زیادہ جسامت اور وزن رکھتے تھے . اور ان کی مختلف اقسام تھی کچھ اڑنے والے تھے ،  کچھ گھاس خور تہے ، کچھ گوشت خور بھی . کچھ کی تحقیق میں یہ بات دیکھنے کو ملی ہے کہ ان کی نہ پید ہونے کے پیچھے بھی ان کی لڑائی ہے خوراک کی قلت ہونے کی وجہ سے گوشت خوروں نے گھاس خوروں پے حملہ کر دیا جس کی وجہ سے یہ نہ پید ہو گئے.



ان کی مادہ اپنے انڈے کسی دور دراز ریتلے علاقے میں دیتی تھی اور انھیں وہیں دبا دیتی . اس وجہ سے وہ ان کی پرورش سے بھی آزاد ہوتی تھی کیوں کہ ان میں سے خودی بچے نکلتے اور بہت جلدی بڑے ہونے کے بعد اپنی خوراک کا انتظام بھی خودی کرتے تھے .




About the author

160