فلم اینکس ہی کیوں ؟مواد تخیلیق کرنیوالوں کیلۓ تخلیقی قوت

Posted on at

This post is also available in:

اس سب کی شروعات فلمسازوں کیاتھ ھوئی۔۔یہ ہی فلم اینکس کے پیچھےکے محرکات ہیں۔یہ ان آزاد فلمسازوں کیلۓ بنا جو کہ اپنا کام دنیا کو دکھنا چاھتے تھے اور اپنے پروجیکٹس کی مالی معاونت بھی چاھتے تھے۔۔

ہمارا نیا شعار ھے

#CreativeEmpowerment

یعنی تخلیقی پیش رفت فلم اینکس کیوں فلمسازوں کو تقویت دے رھی ھے۔؟

ہم اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ فلمساز بلگرز اور فوٹوگرافرز  وغیرہ  اپنا کام دکھنے کیلۓ ایک جگہ اور کچھ انعام کا حق رکھتے ہیں۔

پس ہم نے بز سکور کو لاگو کیا کیوں کہ انٹرنیٹ اور دیجیٹل میڈیا کے اس دور میں یہ صرف راۓ تک ٹ محدود نہیں رھا اب یہ دیکھنے اور اسکو  اپنی کمیونٹی میں شئیر کرنے کا بھی ھے۔

ہم مواد کے تخلیق کاروں کو بٹ کوائین میں ادائیگی کر رھے ہیں۔۔کیوں کہ ہم کسی بھی کمی بیشی یا ملک اور نسلی امتیاز کے بغیر سب کی معاشی مدد کرنا چاھتے ہیں۔

 

ہم ایک نئی نسل پر یقین رکھتے ہیں جسمیں مواد تخلیق کرنے والے مددگار معاشرے لیطور پر مواد کو تخلیق کرین اور اس کو اپنے سامعین کیساتھ شئیر کریں اور وہ ھر کسی کیساتھ اس کو شئیر کریں۔

آپ بھی ایک تضلیق کار ھو اگر آپ فلم اینکس کا حصہنہیں ھو تو ابھی فلم اینکس میں شامل ھو جاؤ

یہاں سے فلم اینکس میں شامل ھوں



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160