زمانہ دوست ہو جائے تو بہت موہتات ہو جانا
کہ اس کے رنگ بدلنے میں ذرا سی دیر لگتی ہے
کوئی جو خواب دیکھو تو اسے فورن بھلا دینا
کہ نیندیں اوڑھ جانے میں ذرا سی دیر لگتی ہے
کسی کو دکھ کبھی دینا تو ذرا سوچ کر دینا
کہ کسی کی اہ لگنے میں ذرا سی دیر لگتی ہے
بہت ہی معتبر ہیں جن کو محبّت راس ا جائے
کسی کو راہ بدلنے میں ذرا سی دیر لگتی ہے