"کیا ہوا"

Posted on at


 

وہ کہتے ہے نہ جو ہوتا ہے اچھے کے لئے ہوتا ہے غلط کہتے ہے

 

قسمت کا کھیل ہے سارا پھرتا تھا میں آوارہ

یہ کیا سے کیا ہو گیا

چار زندگی کی نئی کہانی

ہر پلے کی نئی کہانی

کیا تھا میں کیا ہو گیا  

کیا ہوا جو لاری چوٹی

جیون کی گاڑی لوٹی

خواب ہے تو مجھ کو نہ بتا

زندگی ایک پل میں ساری یوں پلٹ گیئی ہماری

جھوٹ ہے تو مجھ کو نہ بتا

 

کر لو جو بھی کرنا ہے

ہوتا ہے جو ہونا ہے

گزرا تو پل یہ پھر نہ آۓ گا

کیا برا ہے کیا بھلا ہے

وقت ہی شاید خدا ہے

ہو جانے دو پھر دیکھا جائے گا

کیا ہوا جو لاری چوٹی

جیون کی گاڑی لوٹی

خواب ہے تو مجھ کو نہ بتا

زندگی ایک پل میں ساری یوں پلٹ گیئی ہماری

جھوٹ ہے تو مجھ کو نہ بتا



About the author

maryumkhan

working at filmannex

Subscribe 0
160