ھیں سخت بھت بندہ مزدور کے اوقات

Posted on at


دنیا کے اسی ممالک میں یکم مئی کو یوم مئی منایا جاتا ھے۔ اس کو مزدور ڈے بھی کہا جاتا ھے۔اس دن کا اغاز تب ھوا جب شکاگو کے ایک شخص نے پولیس کے ایک شخص پر ڈائنا مائٹ بم پھینکا ۔ جس کی وجہ ایک عام ھڑتال کے دوران پولیس کی ورکرز پر فائرنگ تھی۔1891 میں سیکنڈ نیشنل کانگرس میں اس دن کو منانے کے لیے مئی ڈے کا خطاب ملا۔بھت سے ممالک میں یہ دن یکم مئی کو نھی بھی منایا جاتا جیسا کہ یونائٹڈ سٹیٹس اور کینیڈا میں یہ دن ستمبر میں منایا جاتا ھے۔اگر ھم جائزہ لیں تو ھم جان سکیں گے کہ یکم مئی کو بھت سے اور بھی تھوار منائے جاتے ھیں۔ یکم مئی کو تمام سرکاری اور غیر سرکاری اداروں کو چھٹی ھوتی ھے۔اس دن کا مقصد سرف چھٹی کرنا نہی ھے بلکہ اس دن کا مقصد لوگوں میں شعور پیدا کرنا ھے کے مزدوروں کے کیا ھقوق ھیں ۔نا صرف لوگوں میں بلکہ خود مزدوروں میں بھی اس بات کا شعور پیدا کرنا ھے کہ وہ بھی ایک طاقت ھیں ان کا بھی ایک مقام ھے۔

اگر کوئی ان کی حق تلفی کرے تو وہ بھی اواز اٹھا سکتے ھیں ۔اور یہ کہ ھکومت ان کے حقوق کی محافظ ھے۔یہ سب تو وہ باتیں تھیں جن کی واجہ سے یہ دن منایا جاتا ھے ۔مگر دیکھنے کی بات یہ ھے کے ھر سال یہ دن آتا ھے اور گزر جاتا ھے ۔مزدوروں کے حقوق کے لیے بھت سے اقدامات بھی کیے جاتے ھیں۔

 

مگر میرے خیال میں مزدور ڈے کا ایک مطلب یہ بی لیا جانا چاھئے کہ اس دن مزدوروں کی ھمت کو محنت کو سراھا جائے اور تمام لوگ یہ تسلیم کریں کہمزدور طبقہ ھمارے ملک کا وہ طبقہ ھے جس کے بغیر ملک کی ترقی ناممکن ھے۔

یس کے علاوہ تمام مزدوروں کو یکم مئی کو انعام کے طور پر تنخواہ زیادہ دی جانی چاھئے۔



About the author

ahadaleem

I m Muhammad Aleem from Chishtian, Distt. Bahawalnagar. I have done my MBA Finance from University of Lahore, Lahore.

Subscribe 0
160