گوگل گلاس

Posted on at


آج کال ایسی کمپیٹرازڈ ڈیوائسوں کی طرف توجہ دی جا رھی ھے۔ جن کو لباس یا زیورات کی طرح استعمال کیا جا سکے۔اسی طرح کی ایک دیوائس گوگل گلاس یا گوگل عینک بھی ھے۔جسے آنکھوں پر چشمے کی طرح پہنا جا سکتا ھے۔اس کی ساخت مکمل طور پر چشمے کی طرح نھی ھے۔بلکہ یہ چشمے کی طرح کے ایک فریم میں نسب ایک اسکرین ھےجو کہ جسامت میں بھت چھوٹی ھے۔

یہ آنکھوں کے بھت زیادہ قریب ھونے کے باعث استعمال کرنے والے کو 25 انچ اسکرین کی مانند نظر آتی ھے۔گوگل گلاس ھیڈماونڈ ڈسپلے سے لیس سر پر لگانے والا آلہ ھے۔اس کی مدد سے ھیڈ سیٹ جیب سے باھر لائے بغیر اس کی تمام معلومات حاصل کی جا سکتی ھیں۔سال 2013 میں اپریل کے مہینے میں بہھات سی کمپنیوں نے گوگل گلاس کی اپلیکیشنز کی تیاری کرنے کا معاھدہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔جب کہ

اس وقت ھع گزرنے والے دن کے ساتھ ساتھ اس کی اپلیکیشنز اور فیچرز میں اضافہ ھوتا جا رھا ھے۔اس کی اپلیکیشنز میں ایک اپلیکیشن جو متعارف کروائی گئی ھے یہ ھے کہ اسمارٹ فون کو گوگل گلاس کے ساتھ منسلک کیا جا سکتا ھے۔گوگل گلاس کا استعمال کرنے کے لئے اس کو ھاتھ لگانے کی ضرورت نھی پرتی ھے بلکہ یہ صوتی اثرات سے کیا جا سکتا ھے۔تاھم گوگل گلاس صارف کی ھدایت سن کر اس پر عمل کر سکتا ھے۔یعنی جو ب کرنا ھو بول کر کھہ دیا جائے تو ھو جاتا ھے۔جاھاں اس کے بھت سے فوائد ھیں واھاں بھت سے نقصنات بھی ھیں

 

مثلا اس کے استعمال کرنے سےھادثات کا خطرح بڑھ گیا ھے برطانیہ میں دوران ڈرائونگ اس کے استعمال پر پابندی ھے۔اس کے علاوہ آنکھوں کے بھت زیادھ قریب ھونے کی وجہ سےیہ دماگ پر بھی بھت برے اثرات مرتب کرتی ھے۔تاھم اس کے فوائد اور نقصانات کے پیش نظر اس کا استعمال مناسب ھد تک کیا جانا چاھئے۔نکہ مکمل طور پر اس پر ھی منحصر کیا جانے لگے۔



About the author

ahadaleem

I m Muhammad Aleem from Chishtian, Distt. Bahawalnagar. I have done my MBA Finance from University of Lahore, Lahore.

Subscribe 0
160