"جدید لغت"

Posted on at


 

لوڈ شیڈنگ: اسکول کا کام نہ کرنے کا ایک خوبصورت بہانہ

 

کاپی اور پنسل: جماعت میں استاد کی موجودگی میں خاموش گفتگو کا آلہ

 

سرکاری دفتر: ایسی جگہ جہاں آرام کرنے کی تنخواہ ملتی ہے-

 

سر درد : ٹیسٹ سے بچاؤ لا آزمودہ نسخہ

 

تھانہ: ڑاکووں کی پانہ گاہ

پروجیکٹ پر کام: جماعت سے غائب رہنے کا اجازت نامہ

کلاس روم: طلباء کا قیدخانہ

اقتدار کی کرسی: جسے سامنے رکھ کر ہمارے سیاستدان میوزیکل چیئر کھیلتے ہیں- 



About the author

hamnakhan

Hamna khan from abbottabad

Subscribe 0
160