"سرور کاءنات کی پسندیدہ غذائیں"

Posted on at


ن چھنا آٹا، تربوز،جوکی روٹی، حلوہ، دودھ، زیتوں، سرکہ،شہد،کدو،کھجور ، بکری کا گوشت ، مکھن،نمک-

 

کھجور:- رسول نے فرمایا" جس گھر میں کھجور ہو اس گھر والے کبھی بھوکے نہ رہیں گے-

 

کدو: اپ کو کدو بہت پسند تھا، اس سبزی کا کھانا سنت ہے-اور ہمیں سنت سمجھ کر کھانا چاہیے- اور اس میں شفا ہے-

 

دودھ: حضور کا فرماں ہے کہ میں دودھ کے سوا ایسی کسی شے کو نہیں جانتا جس کے اجزا ایک ہے وقت میں کھانے اور پینے کا کام دے سکیں-

 

زیتون: اپ نے فرمایا" زیتوں کا تیل کھاؤ، اسے لگاؤ، کیوں کہ یہ پاک صاف اور مبارک ہے"

 

سرکہ: اپ نے فرمایا"سرکہ مجھ سے پہلے نبیوں کا سالن تھا اور وہ گھر غریب نہ ہو گا جس میں سرکہ ہو گا"

 



About the author

hamnakhan

Hamna khan from abbottabad

Subscribe 0
160