2 کی پچ-گرم، شہوت انگیز Docs میں حصہ 1 Perfecting

Posted on at

This post is also available in:

گزشتہ روز میں نےاپنےڈایئریکٹر Darcy Van Poelgeest سے فلم اور pitching پربات چیت کی ـ انہوں نے Orson Wells کی ایک کہاوت بتائی "کہ فلم میکنگ کاہنر 2 فیصد فلم جبکہ 98 فیصد آپ کےمہارت پرمبنی ہوتی ہے"ـ یہ کہاوت مجھے بہت پسند ہے اور پچاس سالہ تاریخ اس بات کاگواہ ہےـ اب تولوگ اس کو 99 فیصد مہارت پرمبنی سمجھتےہےـ

فلم میکراورپروڈیوسر کیلئے pitching ایک انتہائی ہم چیزہےـ فلم میکنگ میرے لئے مشغلہ نہیں بلکہ ایک کیریئر کی حیثیت رکھتاہےـ کسی کواپنے آفادیت اورسرمایہ لگانے کیلئے آمادہ کرناایک مشکل کام ہےـ اپنے فلم کیلئےسرمایہ اکٹھاکرنےکیلئے اوربراڈکاسٹر اورdistributors کومائل کرنے کیلئے pitching ضروری ہےـ

میں ابھی حال ہی میں مشہور ڈاکومینٹری Hot Docs دیکھتےہوئےـ شمالی آمریکہ سےلوٹے Hot Docs Canadian International Documentary کینیڈا کے ٹارینٹو شہر میں ڈاکومینٹری فلم فیسٹول ہے جنہوں نے بیسوی برسی منائی ـ اس فیسٹول کا انعقاد 25 اپریل سے 5 مئی تک تھی ـ

اس سال مجھے Mixed Match کےعوض Super Channel Documentary Award ایوارڈ ملا ـ اس انعام کے عوض مجھےانعام یافتہ فلم میکر Nettie Wild کے 20 گھنٹے mentoring نصیب ہونےتھےـ اس کےعلاوہ 000،3 ڈالرز میرے پراجیکٹ کی Funding کےلیے میرے پروڈیوسر Ruth Vincent کوملنےتھےـ نیز میرااس سال Hot Docs کا trip بھی اس انعام میں شامل تھاـ خوشی قسمتی سےمیری شارٹ ڈاکومینٹری Yellow Sticky Notes | Canadian Anijam بھی اس سال تقریب میں سکرینگ کے لئے شارٹ لسٹ ہوئی ـ یہ ایک بہت خوشگوار خبرتھی کیونکہ اس توسط سے ہمیں مفت کانفرنس اور نیٹ ورکنگ ٹکٹ ملنےتھےـ لہذا ہمیں pitching sessions کیلئے صرف اپنے ٹکٹ کی upgradation  کی ضرورت تھی ـ اس سےہمیں کافی حد تک پیسوں کی بچت ہوئی ـ

Hot Docs ایک مارکیٹ اورکانفرنس کی مانند ہےـ جہاں پروڈیوسراپنےپروگرام کےمتعلق اشتہاری اورخرید کرتےہےـ اس میں Hot Docs Forum ایک عجیب event ہے جہاں ڈائیریکٹرز، پروڈیوسرز اوربراڈکاسٹرز اپنا کام لگ بھگ 300 افراد پرمشتمل لوگوں تک پہنچاتے ہیں ـ یہ میرے لئے انتہائی دلکش اورسبق اموز سیشن تھاـ جہاں مجھے معلوم ہوا کہ کیسے  pitching ائیڈیاز کوبراہ راست پہنچایا جاتا ہےـ دس منٹ کے اندر ان کواپنا کام پیش کرناہوتاہےـ اس کے بعد دس منٹ براڈ کاسٹرز کے ہوتےہے جس میں ان سے سوالات پوچھتےجاتے ہے جوکہ بعض اوقات تنقیدی بھی ہوتےہےـ فلم میکرز کیلئے اس سے بہتر موقع اورنہیں ملتاـ اس سےآپ کومعلوم ہوتاہے کہ کیسے ایک کامیاب ٹریلر بنتاہےـ

 

Hot Docs کا ایک اور پروگرام Deal Maker ہے یہ پروڈیوسر اور خریدار کے درمیان بات چیت کا اہتمام کرتاہےـ اس سال انہوں نے 50 پراجیکٹ کا انتخاب کیا تھاـ پروگرام کوپیش کرنے کیلئے ایک منٹ trailer ویڈیو پیش کرنا ہوتی ہےـ

میری Mixed Match ویڈیوں کا Deal Makers پروگرام کیلئے چنا گیاہےـ Deal Makers کے ذریعے ہم چھ باملےـ یہ پرگرام تین دن جاری رہاـ ہر میٹنگ پندرہ منٹ پرمبنی تھی اور اس میں اپنے کام کو پروڈیوسریابراڈ کاسٹر کوپیش کرناہوگاـ میں اور Ruth ایک دوسرے کی رہنما ئی کیلئے موجود تھےـ اس لیئے میں اس Pitching آئیڈیا کی بھرپور تائید کرتاہوں کہ اس کیلئے اپنے پروڈیوسر، ڈائیریکٹرز یا دوستوں سے اشتراق کرےـ اس سے آپ پرموجود دباو میں خاطرخواہ کمی آتی ہےـ

Perfecting the Pitch کے دوسرے حصہ میں Deal Maker اور shark attack’ کے پرفارمنس کے حوالے سے بات کرلےگےـ

نئی بلاگزپوسٹنگ کیلئے اور Mixed Match کے trailer کے

 



About the author

AFSalehi

A F Salehi graduated from Political Science department of International Relation Kateb University Kabul Afghanistan and has about more than 8 years of experience working in UN projects and Other International Organization Currently He is preparing for Master degree in one Swedish University.

Subscribe 0
160