گندم کی کاشت اور اس کی کٹائی

Posted on at


رب کی ذات نے انسان کو بنایا تو اس کہ ساتھ ہی بنا دی بھوک جسے ہر حال میں پورا کرنا ہوتا ہے کیوں کے پیٹ کی بھوک کسی بھی حال میں ختم کرنی ہوتی ہے . لیکن اسی کے ساتھ ہی ہمارے رب نے بنایا ایک بہت ہی اچھا نظام ہمیں کھانے  کے لئے اناج دیا. انہی میں سے ایک اناج ہے ہمارے لئے گندم آج اسی کے بارے میں بات ہو گی کے اسے کس طرح کاشت کیا جاتا ہے اور پھر کس طرح اس کی کٹائی کی جاتی ہے . اور کیسے ہم تک پہنچتی ہے .



گندم کی کاشت دسمبر اور جنوری کے مہینوں میں کی جاتی ہے اور اس کا وقت چار مہینے ہوتا ہے اس وقت میں اسے مختلف کسم کی کھاد اور سپرے کی جاتی ہے اس کی دیکھ بھال کی جاتی ہے اسے محفوظ کرنے کے لئے .



جنوری اور فروری کے مہینوں میں اس کا اگاؤ پورا ہوتا ہے اور مارچ میں اس میں اناج پیدا ہونے لگتا ہے . اور اپریل کے مہینے میں گرمی کے ساتھ ہی یہ پک کے تیار ہو جاتی ہے . اور پھر  اس کی کٹائی کا عمل شروح ہو جاتا ہے.



اس کی کٹائی کے بھی مختلف طریقے ہوتے ہیں جیسا کے پہلے یہ سب کام انسان خود کرتے تھے . لیکن اب ان کی جگہ مشینوں نے لے لی ہے . ہر کاماب مشین سے لیا جاتا ہے .لیکن کچھ علاقوں میں آج بھی ہاتھ سے کٹائی کی جاتی ہے .



اس کے بعد یہ مارکیٹ میں آتی ہے اور اس کے بعد اسے گھروں میں لایا جاتا ہے .



About the author

160